Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چنیوٹ: شجرکاری مہم تیزی سے جاری، سرکاری اداروں اور نجی شعبے کا تعاون

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ (فرحان بلال سے)

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع چنیوٹ میں ماحولیاتی بہتری اور سرسبز و شاداب ماحول کے فروغ کے لیے فیصل آباد–چنیوٹ ون وے روڈ کے میڈین پر بڑے پیمانے پر شجرکاری جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں سے اس مہم میں میونسپل کمیٹی چنیوٹ، ڈسٹرکٹ کونسل چنیوٹ، محکمہ جنگلات اور نجی شعبے کو شامل کیا گیا ہے تاکہ مرکزی شاہراہ کو خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی میں کمی لائی جا سکے۔شجرکاری مہم کے تحت مختلف حصوں کی ذمہ داریاں طے کی گئی ہیں:  میونسپل کمیٹی چنیوٹ کی جانب سے میڈین پر کارپٹ گھاس بچھائی گئی ہے اور مختلف اقسام کے آرائشی پودے لگائے گئے ہیں۔ تقریباً دو کلومیٹر طویل اس حصے میں فلانتھروپی کے تحت نجی شعبے کا تعاون لیا گیا ہے اور شجرکاری کا کام اقبال رائس ملز کے سپرد کیا گیا ہے۔ اس حصے پر شجرکاری کی ذمہ داری میونسپل کمیٹی چنیوٹ نبھا رہی ہے۔ یہاں محکمہ جنگلات اور ڈسٹرکٹ کونسل چنیوٹ کی جانب سے شجرکاری جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی کاوشوں سے فلانتھروپی کے ذریعے فراہم کیے گئے پودے ڈسٹرکٹ کونسل کا عملہ لگا رہا ہے، جہاں تقریباً 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی 10 فیصد حصے میں مٹی ڈالنے کے بعد پودے لگا دیے جائیں گے۔

    علاوہ ازیں محکمہ جنگلات اور نجی شعبے کے اشتراک سے مختلف اقسام کے آرائشی پودے لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سرکاری محکموں اور نجی شعبے کی یہ مشترکہ کاوش تکمیل کے بعد فیصل آباد–چنیوٹ روڈ کو دیدہ زیب بنانے کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

    Related Posts

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کو فون

    کم جونگ اُن کا ٹرمپ سے رابطے سے انکار، خط کھولے بغیر واپس؛ ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام

    ہیٹی میں غذائی بحران سنگین: 63 لاکھ 50 ہزار افراد بھوک کا شکار، عالمی برادری سے فوری امداد کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کو فون

    کم جونگ اُن کا ٹرمپ سے رابطے سے انکار، خط کھولے بغیر واپس؛ ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام

    ایک وزیر ٹی وی پر آنے کیلئے روزانہ مجھ پر تبصرے کررہاہے جس دن میں نے کیا اس دن منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ

    چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی و کردار کشی کے خلاف جے یو آئی کا نواب شاہ میں احتجاج، پریس کلب کے سامنے دھرنا

    سی ٹی ڈی حیدرآباد کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ روپے ہیڈ منی والا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.