Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سی ٹی ڈی حیدرآباد کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ روپے ہیڈ منی والا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حیدرآباد (بیورو چیف سندھ / قیصر راجہ راجپوت)

    کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حیدرآباد نے ایک اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سندھ پولیس کی ریڈ بک میں شامل اور ایک کروڑ روپے ہیڈ منی والے انتہائی مطلوب دہشت گرد شعیب خشک کو گرفتار کر لیا  ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد شعیب خشک کا نام سندھ پولیس کی ریڈ بک کے صفحہ نمبر 155 پر درج ہے اور وہ دہشت گردی کے متعدد سنگین مقدمات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔ترجمان کے مطابق حکومتِ سندھ کے محکمہ داخلہ (ہوم ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے ملزم کی گرفتاری یا اطلاع دینے پر ایک کروڑ روپے انعام (ہیڈ منی) مقرر کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں اس سے اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    سیالکوٹ: این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

    سالانہ ضیاء الامت کانفرنس و جلسہ دستارِ فضیلت کا انعقاد، 8 خوش نصیب حفاظِ قرآن کی دستاربندی

    مقبول خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    سیالکوٹ: این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

    سالانہ ضیاء الامت کانفرنس و جلسہ دستارِ فضیلت کا انعقاد، 8 خوش نصیب حفاظِ قرآن کی دستاربندی

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کو فون

    کم جونگ اُن کا ٹرمپ سے رابطے سے انکار، خط کھولے بغیر واپس؛ ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.