Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی و کردار کشی کے خلاف جے یو آئی کا نواب شاہ میں احتجاج، پریس کلب کے سامنے دھرنا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (بیورو رپورٹ: نفیس آرائیں)

    جمعیت علمائے اسلام (ف) ضلع شہید بینظیر آباد کی جانب سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان کے گھر کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کی مبینہ پامالی، ویڈیو بنانے اور مولانا فضل الرحمان سمیت علماء کرام کے خلاف منفی مہم اور کردار کشی کے خلاف نواب شاہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا۔ احتجاجی ریلی جامع مسجد اللہ والی، سکرنڈ روڈ سے روانہ ہوئی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب نواب شاہ پہنچی۔ ریلی کی قیادت مولانا عبدالقیوم چنہ، عبدالرشید پریہار، مولانا احمد جمالی، مولانا عبدالحق بروہی، مولانا حافظ محمد ہاشم چانڈیو، مولانا بشیر احمد چانڈیو، مولانا غلام مصطفیٰ چانڈیو، مولانا احسان اللہ بروہی، مولانا نور اللہ بروہی، مولانا قاسم علی رند، مولانا شاہد حسین جوکھیو، شاہنواز مگسی اور مولانا عبیداللہ بروہی نے کی۔پریس کلب نواب شاہ پہنچنے پر مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے دھرنا دیا اور شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مقررین اور شرکاء نے مولانا فضل الرحمان اور علماء کرام کے خلاف مبینہ کردار کشی کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہے، جس پر کارکنان اور رہنماؤں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

    Related Posts

    نوشہروفیروز: مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی اور سندھ کی تقسیم کے خلاف جے یو آئی کا احتجاج

    مسلسل خراب پرفارمنس اور ذہنی دباؤ؛ صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک لینے کا فیصلہ

    برطانوی حکومت سے پنشن پانے والی برصغیر کی معمر ترین بیوہ 108 برس کی عمر میں جھڈو میں انتقال کر گئیں

    مقبول خبریں

    مسلسل خراب پرفارمنس اور ذہنی دباؤ؛ صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک لینے کا فیصلہ

    برطانوی حکومت سے پنشن پانے والی برصغیر کی معمر ترین بیوہ 108 برس کی عمر میں جھڈو میں انتقال کر گئیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاک بھارت اے میچ میں ٹاس پر بڑا تنازع، عبدالصمد کی نشاندہی پر فیصلہ بدلا گیاپاکستانی بولرزنے انڈین بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑادیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    سیالکوٹ: این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.