Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیلہ پولیس کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کارروائی، 1200 کلوگرام مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال: ڈھڈیال ( بیورو چیف جلیل نقوی نمائندہ بے نقاب نیوز منور حسین سے )

      تھانہ نیلہ پولیس نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 1200 کلوگرام مردہ مرغیوں سے لدی گاڑی قبضے میں لے لی، جبکہ گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور آئی جی پنجاب پولیس عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او چکوال کی زیرنگرانی تھانہ نیلہ پولیس نے کارروائی کی۔ ایس ایچ او تھانہ نیلہ انسپکٹر صہیب ظفر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کی بھاری کھیپ پکڑی۔پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور فیضیاب، سکنہ اسلام آباد، کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

    Related Posts

    قصور: دوسرے امیدواروں کی جگہ پرچہ حل کرنے والے دو جعل ساز رنگے ہاتھوں گرفتار

    ترکی کے شہر میں خون کی نہر، شہریوں میں خوف کی لہر

    اٹلی:مافیا مخالف آپریشنز کے ہیرو ، سابق قومی پولیس سربراہ جیانی ڈی جینارو ’’ دی شارک’’ کی پراسرار خودکشی

    مقبول خبریں

    نیلہ پولیس کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کارروائی، 1200 کلوگرام مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی

    قصور: دوسرے امیدواروں کی جگہ پرچہ حل کرنے والے دو جعل ساز رنگے ہاتھوں گرفتار

    ترکی کے شہر میں خون کی نہر، شہریوں میں خوف کی لہر

    اٹلی:مافیا مخالف آپریشنز کے ہیرو ، سابق قومی پولیس سربراہ جیانی ڈی جینارو ’’ دی شارک’’ کی پراسرار خودکشی

    واشنگٹن اور تہران کے درمیان جلد معاہدہ طے پانے کی امید ہے: پاکستان

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.