Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقبوضہ کشمیر کے شہرجموں بس اسٹینڈ کے قریب فوجی اہلکار مردہ حالت میں پایا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جموں (بے نقاب نیوز)

    مقبوضہ کشمیر کے شہر جموں میں بس اسٹینڈ کے قریب ایک بھارتی فوجی اہلکار پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا ۔

    مقامی ذرائع اور پولیس حکام کے مطابق بس اسٹینڈ کے قریبی علاقے سے ایک فوجی اہلکار کی لاش برآمد ہوئی، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی نفری فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ اہلکار کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ موت کی اصل وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی حتمی وجہ سامنے آ سکے گی۔

    Related Posts

    امریکی سینیٹ نے ایران سے امریکی فوجیوں کی واپسی کی قرارداد مسترد کر دی

    زہریلی شراب پینے سے 11 افراد ہلاک، 300 سے زائد اسپتال میں داخل

    پیرو کے پہاڑی سلسلے اینڈیز میں 6.7 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت لیما سمیت کئی علاقوں میں جھٹکے، تاحال نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

    مقبول خبریں

    امریکی سینیٹ نے ایران سے امریکی فوجیوں کی واپسی کی قرارداد مسترد کر دی

    مقبوضہ کشمیر کے شہرجموں بس اسٹینڈ کے قریب فوجی اہلکار مردہ حالت میں پایا گیا

    زہریلی شراب پینے سے 11 افراد ہلاک، 300 سے زائد اسپتال میں داخل

    پیرو کے پہاڑی سلسلے اینڈیز میں 6.7 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت لیما سمیت کئی علاقوں میں جھٹکے، تاحال نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

    ہنگورجا: گنے کے کاشتکاروں کا سڑکوں پر احتجاج، قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.