Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق وفاقی وزیر لیاقت عباس بھٹی کی پراسرار موت، گلے پرنشان، گارڈز ذاتی اشیا، قیمتی گاڑیوں سمیت غائب، پولیس مصروف تفتیش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حافظ آباد :سابق وفاقی وزیر لیاقت عباس بھٹی مشکوک حالات میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ لیاقت عباس بھٹی کی موت مشکوک حالات میں ہوئی، پولیس واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔
    واقعہ میں ملوث سکیورٹی گارڈز، مقتول کی ذاتی گاڑیوں کے ہمراہ غائب ہیں، علاؤہ ازیں مقتول کا ذاتی اسلحہ اور دیگر سامان بھی رہائش گاہ سے غائب پایا گیا ہے۔ڈی پی او حافظ آباد سمیت پولیس کی بھاری نفری اور فرانزک ٹیمیں اس وقت جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ لیاقت عباس بھٹی رہنما تحریک انصاف اور سابق ایم این اے مہدی بھٹی کے سگے بھائی تھے۔جب پولیس موقع پر پہنچی تو لیاقت عباس بھٹی کی نعش بیڈ پر موجود تھی۔پولیس نے قتل سمیت دیگر محرکات پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم لیاقت عباس بھٹی، رکن قومی اسمبلی انیقہ مہدی حسن بھٹی کے چچا تھے۔مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان برج دارا میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

    Related Posts

    سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی قتل کیس، تین نامزد ملزمان ملاکنڈ سے گرفتار، قیمتی گاڑیاں اسلحہ برآمد

    نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کا باقاعدہ اعلان، آئزن کوٹ کا معاملات تیزی سے بڑھانے کا عزم

    پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان واہلہ برٹش کولمبیا کی کابینہ میں وزیرِ مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر

    مقبول خبریں

    سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی قتل کیس، تین نامزد ملزمان ملاکنڈ سے گرفتار، قیمتی گاڑیاں اسلحہ برآمد

    نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کا باقاعدہ اعلان، آئزن کوٹ کا معاملات تیزی سے بڑھانے کا عزم

    پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان واہلہ برٹش کولمبیا کی کابینہ میں وزیرِ مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر

    بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: پیٹ کمنز کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹایا گیا تو اپنے مستقبل پر غور کروں گا، جوش ہیزل ووڈ

    فرانس کے بجٹ میں 23 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، ملک بھر میں احتجاج

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.