Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فرانس کے بجٹ میں 23 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، ملک بھر میں احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس (بے نقاب نیوز)

    فرانس کی حکومت نے بڑھتے ہوئے بجٹ خسارے اور عوامی قرضوں پر قابو پانے کے لیے سال 2027 کے مجوزہ بجٹ میں کفایت شعاری کے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 23 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی حکومت کا ہدف ہے کہ عوامی اخراجات میں کٹوتی کر کے بجٹ خسارے کو جی ڈی پی کے 5.4 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد تک لایا جائے۔ اس مالیاتی پیکیج میں سرکاری ملازمتوں میں کمی کے علاوہ پنشن، صحت اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں بھی اخراجات محدود کرنے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عمومی اضافہ روکنے کی تجاویز شامل ہیں۔

    حکومت کے ان مجوزہ اقدامات کے خلاف فرانس بھر میں سرکاری ملازمین کی تنظیموں، ٹریڈ یونینز، پنشنرز اور طلبہ کی جانب سے شدید احتجاج اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب منقسم فرانسیسی پارلیمان میں بھی 2027 کے بجٹ بل پر کڑی بحث اور اپوزیشن کی جانب سے سخت مخالفت جاری ہے۔

    Related Posts

    بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: پیٹ کمنز کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹایا گیا تو اپنے مستقبل پر غور کروں گا، جوش ہیزل ووڈ

    امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    مقبول خبریں

    بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: پیٹ کمنز کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹایا گیا تو اپنے مستقبل پر غور کروں گا، جوش ہیزل ووڈ

    فرانس کے بجٹ میں 23 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، ملک بھر میں احتجاج

    امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.