Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان واہلہ برٹش کولمبیا کی کابینہ میں وزیرِ مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی نئی کابینہ میں پاکستانی نژاد کینیڈین سیاست دان ذیشان واہلہ کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ صوبے کے نئے وزیرِ اعلیٰ لورن ڈورکسن کی جانب سے اعلان کردہ کابینہ میں ذیشان واہلہ کو وزیرِ مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر کیا گیا ہے۔

    برٹش کولمبیا حکومت کے سرکاری اعلامیے کے مطابق ہاؤسنگ کا مرکزی قلم دان وزیر کیتھی اون اسٹڈ کے پاس ہے، جبکہ ذیشان واہلہ اس شعبے میں وزیرِ مملکت کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔ نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری صوبائی دارالحکومت وکٹوریہ کے گورنمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی، جہاں لیفٹیننٹ گورنر وینڈی کوکیا نے لورن ڈورکسن سے برٹش کولمبیا کے 38ویں وزیرِ اعلیٰ جبکہ ذیشان واہلہ سمیت دیگر وزرا سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔

    ذیشان واہلہ سرے سٹی سینٹر (Surrey City Centre) سے رکنِ صوبائی اسمبلی (MLA) منتخب ہوئے ہیں اور پیشے کے لحاظ سے مکینیکل انجینئر و کاروباری شخصیت ہیں، جنہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) ٹیکسلا سے تعلیم حاصل کی اور 2007 میں کینیڈا منتقل ہوئے تھے۔

    واضح رہے کہ برٹش کولمبیا میں حالیہ صوبائی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی نے اکثریت حاصل کی تھی، جس کے بعد نئی حکومت کی تشکیل عمل میں آئی ہے۔ ذیشان واہلہ کی کابینہ میں شمولیت کو کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد کمیونٹی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    سالانہ مہنگائی 10.41 فیصد تک جا پہنچی؛ ایل پی جی 88 فیصد اور آٹا 44 فیصد سے زائد مہنگا

    امریکی محکمہ زراعت پر بھی سائبر حملہ،کسانوں کو ادائیگیاں بند

    سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری نکھل گپتا کو 19سال7 ماہ قید

    مقبول خبریں

    سالانہ مہنگائی 10.41 فیصد تک جا پہنچی؛ ایل پی جی 88 فیصد اور آٹا 44 فیصد سے زائد مہنگا

    امریکی محکمہ زراعت پر بھی سائبر حملہ،کسانوں کو ادائیگیاں بند

    سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری نکھل گپتا کو 19سال7 ماہ قید

    ایرانی افزودہ یورینیم ملک سے باہر نہیں جائے گا،عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ

    سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی قتل کیس، تین نامزد ملزمان ملاکنڈ سے گرفتار، قیمتی گاڑیاں اسلحہ برآمد

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.