Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سبی پولیس کی بڑی کارروائی، بندیا کماری عرف یاسمین بی بی سندھ سے بازیاب، دارالامان سکھر منتقل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان (رحمت اللہ بلوچ، بیورو چیف بے نقاب نیوز)

     سبی پولیس نے سندھ پولیس کے تعاون سے اہم کارروائی کرتے ہوئے پسند کی شادی کے معاملے پر گھر سے جانے والی ہندو برادری کی لڑکی بندیا کماری عرف یاسمین بی بی کو سندھ کے علاقے بخشاپور سے تحویل میں لے لیا، جنہیں عدالت میں پیشی کے بعد دارالامان سکھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سبی سے تعلق رکھنے والی بندیا کماری عرف یاسمین بی بی پسند کی شادی کی غرض سے ایک ڈومکی نوجوان کے ہمراہ سندھ کے علاقے بخشاپور چلی گئی تھیں۔ معاملے کی سنگینی کے پیش نظر ڈی آئی جی سبی پرویز احمد عمرانی اور ایس ایس پی سبی عبدالحمید کے خصوصی احکامات پر ایس ایچ او سٹی سبی عبدالرؤف مرغزانی نے بخشاپور پولیس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کی۔

    کارروائی کے دوران متعلقہ خاتون کو بحفاظت تحویل میں لے کر مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالتی احکامات کی روشنی میں انہیں دارالامان سکھر منتقل کر دیا گیا۔

    سندھ کی حدود میں جا کر خاتون کو تحویل میں لینے اور بروقت عدالت میں پیش کرنے کے اس اقدام میں سبی پولیس اور بخشاپور پولیس کے باہمی تعاون کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    چاغی: شہری کے گھر بیک وقت چار بچوں کی پیدائش، والد کی حکومتِ بلوچستان سے مالی معاونت کی اپیل

    ارجنتینا کا شاندار کھیل، دوستانہ فٹ بال میچ میں کوسٹاریکا کو 0-7 سے عبرت ناک شکست

    یوئیفا نیشنز لیگ: 10 کھلاڑیوں تک محدود پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو 2-3 سے شکست دے دی

    مقبول خبریں

    سبی پولیس کی بڑی کارروائی، بندیا کماری عرف یاسمین بی بی سندھ سے بازیاب، دارالامان سکھر منتقل

    چاغی: شہری کے گھر بیک وقت چار بچوں کی پیدائش، والد کی حکومتِ بلوچستان سے مالی معاونت کی اپیل

    ارجنتینا کا شاندار کھیل، دوستانہ فٹ بال میچ میں کوسٹاریکا کو 0-7 سے عبرت ناک شکست

    یوئیفا نیشنز لیگ: 10 کھلاڑیوں تک محدود پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو 2-3 سے شکست دے دی

    نئے صوبوں پر ریفرنڈم غیر آئینی کیسے، اور 29 چھاؤنیاں جلانے والے سیاسی قیدی کیسے؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.