Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نئی تاریخ رقم؛ پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ/اسلام آباد:(بے نقاب نیوزرپورٹ)

    پاکستان اور چین کے تعلقات میں ایک اور شاندار باب کا اضافہ ہو گیا ہے۔ چائنا مینڈ سپیس ایجنسی (CMSA) نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ ایک پاکستانی خلا باز چین کے آئندہ خلائی مشن ‘شینژو-24’ (Shenzhou-24) کے ذریعے چینی خلائی اسٹیشن کا دورہ کرے گا۔

    تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ چین کے خلائی پروگرام اور خلائی اسٹیشن پر کوئی غیر ملکی خلا باز قدم رکھے گا۔ یہ سنگِ میل پاک-چین تزویراتی شراکت داری اور خلائی تحقیق کے میدان میں دوطرفہ تعاون کی ایک نئی معراج ہے۔

    فروری 2025 میں اسلام آباد میں طے پانے والے تاریخی تعاون کے معاہدے کے تحت پاکستانی خلا بازوں کے انتخاب، تربیت اور خلائی مشنز میں حصہ لینے کا آغاز ہوا تھا۔ اس کڑے اور پیشہ ورانہ تین مرحلوں کے سلیکشن اور اسسمنٹ کے بعد دو پاکستانی ریزرو خلا بازوں کا انتخاب کیا گیا تھا، جنہوں نے بیجنگ میں چائنا ایسٹروناট ریسرچ اینڈ ٹریننگ سینتر میں انتہائی سخت عملی تربیت اور تندہی سے چینی زبان سمیت تمام ضروری مہارتیں حاصل کی ہیں۔

    چینی حکام کے مطابق منتخب کردہ دونوں خلا بازوں میں سے ایک خلا باز اس خلائی مشن کا حصہ بنے گا جبکہ دوسرا بطور بیک اپ فرائض سر انجام دے گا۔

    Related Posts

    سوئی گیس کمپنیوں کی اوگرا میں قیمتیں بڑھانے کی درخواستیں، صارفین پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان

    مذہبی رواداری اور انسانیت کی شاندار مثال: وائناڈ میں دو مسلم بھائیوں نے ہندو خاتون کی آخری رسومات ادا کیں

    امریکہ میں روس کے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف کا انتقال

    مقبول خبریں

    سوئی گیس کمپنیوں کی اوگرا میں قیمتیں بڑھانے کی درخواستیں، صارفین پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان

    مذہبی رواداری اور انسانیت کی شاندار مثال: وائناڈ میں دو مسلم بھائیوں نے ہندو خاتون کی آخری رسومات ادا کیں

    امریکہ میں روس کے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف کا انتقال

    نئی تاریخ رقم؛ پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے

    قصبہ واڑے خواتین تشدد کیس: ڈی پی او چکوال کے نوٹس پر فوری کارروائی، دو مرکزی ملزم گرفتار

    بلاگ

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.