لاہور: طویل خاموشی کے بعد پرویز الہیٰ منظر عام پر۔۔۔۔ارکان اسمبلی سے ملاقات،،، عمران خان کی صحت کے معاملات پر تشویش ہے
رہائی کے بعد لمبی خاموشی کے بعد پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر چودھری پرویز الہی بول پڑے ۔
مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی و پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات میں میاں محمد غوث ایم این اے، ارکان پنجاب اسمبلی چوہدری اعجاز شفیع، ضمیر الحسن بھٹی، ڈاکٹر فیصل جمیل سمیت منظور وڑائچ ایڈووکیٹ اور سیف الٰہی شریک تھے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
طویل خاموشی کے بعد پرویز الہیٰ منظر عام پر۔۔۔۔ارکان اسمبلی سے ملاقات،،، عمران خان کی صحت کے معاملات پر تشویش ہے

