Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: کنڈیاری میں دو گروپوں میں خونی تصادم، ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے وار سے 6 افراد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ: رپورٹ: اشفاق سلہری

      سانگھڑ کے قریب کنڈیاری کے گاؤں قاضی جان محمد چنڈ میں چنڈ برادری کے دو گروپوں کے درمیان کسی بات پر تنازعہ شروع ہوگیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے شدید تصادم میں تبدیل ہوگیا۔جھگڑے کے دوران دونوں جانب سے ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے آزادانہ وار کیے گئے، جس کے نتیجے میں حاجی امیر بخش چنڈ، سجاد چنڈ، وحید علی، یار محمد، ناظم اور یاسین چنڈ سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر تمام زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

    Related Posts

    انڈر 19 ایشیا کپ: سیمی فائنل کی چاروں ٹیمیں طے، ہندوستان کا مقابلہ افغانستان اور پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے

    ٹنڈو آدم: درگاہ پر چوری کی کوشش ناکام، برقعہ پوش ملزم پستول اور چاقو سمیت گرفتار

    بارہمولہ:تیندوے کے حملے میں چھ سالہ  بچہ جاں بحق، علاقے میں کہرام

    مقبول خبریں

    انڈر 19 ایشیا کپ: سیمی فائنل کی چاروں ٹیمیں طے، ہندوستان کا مقابلہ افغانستان اور پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے

    ٹنڈو آدم: درگاہ پر چوری کی کوشش ناکام، برقعہ پوش ملزم پستول اور چاقو سمیت گرفتار

    بارہمولہ:تیندوے کے حملے میں چھ سالہ  بچہ جاں بحق، علاقے میں کہرام

    راولپنڈی ٹیسٹ: پہلی اننگز پاکستان کے 434 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 3 وکٹ پر 114 رنز بنالیے

    سانگھڑ: کنڈیاری میں دو گروپوں میں خونی تصادم، ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے وار سے 6 افراد زخمی

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.