Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس لندن میں انتقال کر گئیں؛ ویزا نہ ملنے پر اداکارہ آخری دیدار سے محروم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن / نیویارک: پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن اور لنڈن میں مقیم پیشے سے وکیل شائستہ عباس طویل عرصے تک کینسر کے عارضے میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔
    نیویارک سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے اپنی بہن کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ شائستہ گزشتہ کئی برسوں سے کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہی تھیں اور لنڈن کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔
    اداکارہ نے انتہائی دکھی لہجے میں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بہن کی حالت انتہائی تشویشناک تھی، جس پر انہوں نے برطانوی حکام اور برٹش ہائی کمیشن سے انسانی بنیادوں پر ویزا جاری کرنے کی متعدد اپیلیں کی تھیں، تاکہ وہ اپنی بیمار بہن کی عیادت کر سکیں۔ تاہم، بار بار کی التجا کے باوجود برطانوی حکام نے انہیں ویزا جاری نہیں کیا، جس کے باعث وہ اپنی بہن کا آخری دیدار بھی نہ کر سکیں۔
    اداکارہ میرا نے اپنی بہن سے محرومی اور آخری وقت میں ان کے پاس نہ پہنچ پانے پر شدید افسوس اور دل گرفتگی کا اظہار کیا ہے۔

    Related Posts

    ہنگو، شاہ الماس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 لاپتہ

    جزیرہ قشم پر پھر دھماکے، امریکا نے جنگ کا رستہ چنا تو منہ توڑ جواب دینگے، ایران

    مصر میں دوٹرینوں میں تصادم، 7 ہلاک،100 سے زائدزخمی

    مقبول خبریں

    ہنگو، شاہ الماس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 لاپتہ

    اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس لندن میں انتقال کر گئیں؛ ویزا نہ ملنے پر اداکارہ آخری دیدار سے محروم

    جزیرہ قشم پر پھر دھماکے، امریکا نے جنگ کا رستہ چنا تو منہ توڑ جواب دینگے، ایران

    مصر میں دوٹرینوں میں تصادم، 7 ہلاک،100 سے زائدزخمی

    غزہ میں ملٹی نیشنل فورسز تعیناتی کی تیاریاں: اسرائیل نے 250 غیر ملکی اہلکاروں کی ابتدائی تعیناتی کی منظوری دے دی

    بلاگ

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.