Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معروف گلوکارہ حمیرا چنا کے ساتھ ٹریجڈی، حکومت سندھ کا سخت نوٹس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے معروف اور لیجنڈری گلوکارہ و آرٹسٹ حمیرہ چنا کی قیمتی گاڑی کراچی کے علاقے بہادرآباد چار مینار کے قریب سے چوری ہو جانے کے ناخوشگوار واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔
    صوبائی وزیر داخلہ نے اس سنگین واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی اے وی ایل سی (AVLC) اور ایس ایس پی ایسٹ سے اس کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، اور ہدایت کی ہے کہ اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل تمام تر جدید تکنیکی اور سائنسی پہلوؤں کو بروئے کار لاتے ہوئے گاڑی چوروں اور اس میں ملوث گینگ کو جلد از جلد ٹریس کرے۔ دوسری جانب، متعلقہ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری ہونے کے اس واقعے کا باضابطہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش اور واقعے کی مزید تحقیقات کا عمل بھی تیزی سے جاری ہے۔
    وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے فنکار اور آرٹسٹ ہمارا قیمتی قومی اثاثہ ہیں، اور گلوکارہ حمیرہ چنا کے ساتھ پیش آنے والے اس ناخوشگوار واقعے پر انہیں ذاتی طور پر شدید احساس ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور چھینی گئی یا چوری شدہ گاڑی کی برآمدگی کے لیے تمام ضروری اقدامات ترجیحی بنیادوں پر اٹھائے جائیں گے۔

    Related Posts

    "سٹار ٹریک کے کیپٹن جین اور ایکس مین کے پروفیسر چارلس” اداکار پیٹرک اسٹیورٹ 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

    امریکی فوجی اڈوں پر پراسرار سائبر حملہ، جدید ترین فریزرز نے کام چھوڑدیا، ذخیرہ شدہ خوراک خراب

    ہانگ کانگ سپر سکسز: یو اے ای کا بڑا اپ سیٹ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست

    مقبول خبریں

    "سٹار ٹریک کے کیپٹن جین اور ایکس مین کے پروفیسر چارلس” اداکار پیٹرک اسٹیورٹ 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

    معروف گلوکارہ حمیرا چنا کے ساتھ ٹریجڈی، حکومت سندھ کا سخت نوٹس

    امریکی فوجی اڈوں پر پراسرار سائبر حملہ، جدید ترین فریزرز نے کام چھوڑدیا، ذخیرہ شدہ خوراک خراب

    ہانگ کانگ سپر سکسز: یو اے ای کا بڑا اپ سیٹ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست

    کرپٹو دنیا کا سب سے بڑا زلزلہ: بائیننس (Binance) میں $6.3 ارب کا تاریخی ہیک! فنڈز منجمند

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.