Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آوارہ کتا ہسپتال سے نوزائیدہ بچہ لے بھاگا، تلاش جاری ، ویڈیو وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    انڈیا کی ریاست جھارکھنڈ کے ایک ہسپتال سے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک کتے کو منہ میں نومولود بچے کو اٹھا کر لے جاتے دیکھا گیا۔ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد انتظامیہ نے بچے کی تلاش شروع کر دی ہے۔
    انڈیا ٹوڈے کے مطابق واقعہ ضلع پلامو کے میدنی رائے میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں پیش آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ منگل کو ہسپتال میں تلاش کے باوجود نومولود کا سراغ نہیں مل سکا۔

    झारखंड के पलामू से रूह कंपा देने वाली घटना! अस्पताल परिसर में आवारा कुत्ता नवजात के शव को मुंह में दबाकर घूमता दिखा।
    नाजायज रिश्तों और लापरवाही का ऐसा खौफनाक अंत कि मासूम को दुनिया में आने से पहले ही मौत और फिर कुत्तों का निवाला बनना पड़ा।
    अस्पताल सील, जांच जारी! ॐ शांति 🙏 https://t.co/mnGTxbCNMj

    — Prabhashkar Saxena (@Prabhashkat4hr) October 28, 2026


    سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک آوارہ کتا منہ میں نومولود بچے جیسی دکھائی دینے والی چیز اٹھائے بھاگتا نظر آتا ہے۔
    انڈین خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق ڈپٹی کمشنر دلیپ پرتاپ سنگھ شیکھاوت نے بتایا کہ انتظامیہ نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
    ڈپٹی کمشنر کے مطابق ہسپتال کے پوسٹ مارٹم ہاؤس کے اطراف اور قریبی جھاڑیوں سمیت مختلف مقامات کی تلاشی لی گئی۔
    ابتدائی تلاش کے بعد ڈپٹی کمشنر نے سب ڈویژنل افسر کو ہدایت کی کہ وہ ہسپتال کے سربراہ، مقامی تھانے کے انچارج اور میدنی نگر میونسپل کارپوریشن کی ٹیم کے ساتھ رابطہ کرکے بچے کی تلاش کا عمل مزید تیز کریں۔
    انتظامیہ کو پوسٹ مارٹم ہاؤس کے اطراف نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لینے، پولیس کے ڈاگ سکواڈ کو تعینات کرنے اور مقامی طبی کارکنوں، رہائشیوں اور وہاں سے گزرنے والے افراد سے معلومات حاصل کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے تاکہ واقعے کے حقائق سامنے آ سکیں۔

    Related Posts

    مریم نواز کے اقدامات سے پنجاب میں حقیقی زرعی انقلاب آ چکا ہے: عظمیٰ بخاری

    ” ڈونلڈ ٹرمپ نےصدارت کو اربوں ڈالر کمانے کا ذریعہ بنا لیا، لیکن کانگریس خاموش تماشائی بنی رہی!” باراک اوباما

    ثالثوں کی جانب سے بڑی پیشکش، امریکا اور اسرائیل کی ایران پر بڑے حملوں کی تیاری،” ایگزیوس”

    مقبول خبریں

    آوارہ کتا ہسپتال سے نوزائیدہ بچہ لے بھاگا، تلاش جاری ، ویڈیو وائرل

    مریم نواز کے اقدامات سے پنجاب میں حقیقی زرعی انقلاب آ چکا ہے: عظمیٰ بخاری

    ” ڈونلڈ ٹرمپ نےصدارت کو اربوں ڈالر کمانے کا ذریعہ بنا لیا، لیکن کانگریس خاموش تماشائی بنی رہی!” باراک اوباما

    ثالثوں کی جانب سے بڑی پیشکش، امریکا اور اسرائیل کی ایران پر بڑے حملوں کی تیاری،” ایگزیوس”

    غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ، مزید 5 فلسطینی شہید

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.