Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

      نیدرلینڈ: مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے 25 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

      ایپل نے نیا آئی پیڈ منی متعارف کرادیا، جانئیے خصوصیات

      واٹس ایپ کا سرپرائز: انسٹاگرام ریلز اب براہِ راست شئیر کرنیکے لئے نیا فیچر تیار! طریق کار جانئیے

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سمندری طوفان ‘ارنب’ آندھرا کے ساحل سے ٹکرایا، تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی/امراوتی:

    خلیج بنگال سے اٹھنے والا انتہائی شدید سمندری طوفان ‘ارنب’ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے، جس کے بعد ساحلی علاقوں میں 115 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں اور موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔  محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق طوفان کا مرکز نارسپور اور کاکیناڈا کے ساحلی علاقوں کے قریب ہے۔ طوفان کے اثرات کے باعث وشاکھاپٹنم، کاکیناڈا اور گردونواح کے اضلاع میں کئی درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں، جب کہ متعدد علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہی ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا  ہے۔ طوفان کے پیش نظر وشاکھاپٹنم اور دیگر متاثرہ شہروں کے لیے متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں، اور ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی سخت ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ طوفان کے باعث سمندر میں معمول سے بلند لہریں اٹھ سکتی ہیں، جس سے نشیبی علاقوں میں سیلابی خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ آندھرا پردیش کے علاوہ اوڈیشہ، تلنگانہ اور قریبی ریاستوں میں بھی شدید بارشوں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز

    کیا آپ گاڑی سے زیادہ مہنگی نمبر پلیٹ خرید سکتے ہیں؟ دبئی میں CC44 کی پلیٹ ریکارڈ رقم میں نیلام!

    اٹھائیس اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج، برجِ سنبلہ والوں کو اپنے بہن بھائیوں کی جانب سے مالی فوائد حاصل ہوں گے

    مقبول خبریں

    ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز

    سمندری طوفان ‘ارنب’ آندھرا کے ساحل سے ٹکرایا، تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں جاری

    کیا آپ گاڑی سے زیادہ مہنگی نمبر پلیٹ خرید سکتے ہیں؟ دبئی میں CC44 کی پلیٹ ریکارڈ رقم میں نیلام!

    اٹھائیس اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج، برجِ سنبلہ والوں کو اپنے بہن بھائیوں کی جانب سے مالی فوائد حاصل ہوں گے

    "موجودہ حکومت آئین کو تباہ کر رہی ہے، بحرانوں سے نکلنے کے لیے قومی مفاہمت ناگزیر” کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا مشترکہ بیان

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.