Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

      نیدرلینڈ: مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے 25 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

      ایپل نے نیا آئی پیڈ منی متعارف کرادیا، جانئیے خصوصیات

      واٹس ایپ کا سرپرائز: انسٹاگرام ریلز اب براہِ راست شئیر کرنیکے لئے نیا فیچر تیار! طریق کار جانئیے

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریدکے: 5 سالہ عون عباس کے قاتل اغوا برائے تاوان کے دونوں ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:مریدکے میں سی سی ڈی پولیس کی کارروائی کے دوران 5 سالہ بچے عون عباس کے قاتل آصف اور منیب مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیئے گئے۔
    رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 5 سالہ عون عباس کو 2 ماہ قبل ملزمان آصف اور منیب نے اغواء کے بعد قتل کر دیا تھا۔
    پولیس نے بتایا ہے کہ رتہ بھیڑ گاٶں کے رہائشی، 5 بہنوں کا اکلوتے بھائی عون عباس کو اغواء کرنے کے بعد ملزمان نے سفاکی سے قتل کر کے لاش جوہڑ میں پھینک دی تھی۔
    پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان بچے کی بازیابی کے لیے ورثاء سے 20 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر رہے تھے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل میں ملوث گرفتار ملزمان آصف اور منیب کو شواہد کی ریکوری کے لیے پولیس لے جا رہی تھی کہ راستے میں پہلے سے گھات لگائے ملزمان کے مسلح ساتھیوں نے اپنے ساتھیوں کو پولیس کی حراست سے چھڑانے کے لیے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران زیرِ حراست ملزمان آصف اور منیب اپنے ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

    Related Posts

    ہانگ کانگ سکسز: قومی ٹیم ٹائٹل کے دفاع کے لیے عباس آفریدی کی قیادت میں روانہ

    دہلی میں ووٹر لسٹ کی بحالی کا طوفان: 94% سے زائد کیسز حل، مہلت صرف 30 نومبر تک باقی!

    نوشہروفیروز: سندھ کالونی میں چوری کی بڑھتی وارداتیں، دو ہفتوں سے ایس ایچ او تعینات نہ ہونے کا انکشاف

    مقبول خبریں

    ہانگ کانگ سکسز: قومی ٹیم ٹائٹل کے دفاع کے لیے عباس آفریدی کی قیادت میں روانہ

    مریدکے: 5 سالہ عون عباس کے قاتل اغوا برائے تاوان کے دونوں ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

    دہلی میں ووٹر لسٹ کی بحالی کا طوفان: 94% سے زائد کیسز حل، مہلت صرف 30 نومبر تک باقی!

    نوشہروفیروز: سندھ کالونی میں چوری کی بڑھتی وارداتیں، دو ہفتوں سے ایس ایچ او تعینات نہ ہونے کا انکشاف

    3 نومبر کے بعد ایران پر تباہ کن حملے کا پلان فائنل، امریکا نے خلیجی ممالک کو بڑے فوجی آپریشن کے لیے الرٹ کر دیا!

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.