Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا مریم نواز ہیلتھ کلینک گوئندکے کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو):

    اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر نے مریم نواز ہیلتھ کلینک گوئندکے کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مرکزِ صحت کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا قریب سے جائزہ لیا۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی، اور مجموعی انتظامی امور کا بالاستیعاب جائزہ لیا۔ انہوں نے مرکز صحت میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا اور ہدایت کی کہ صفائی کے اس معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں آنے والے مریضوں سے بھی ملاقات کی اور ان کو ملنے والی طبی سہولیات کے حوالے سے دریافت کیا۔طبی عملے کو ہدایات دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرکاری مراکزِ صحت میں عوام کو علاج معالجے کی بہترین اور معیاری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

    Related Posts

    چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

    پسرور میں صفائی اور ترقیاتی کاموں پر بڑا ایکشن: اسسٹنٹ کمشنر کا ڈمپنگ سائٹ اور ٹی سی پی کا اچانک کڑا دورہ

    سونے کی قیمت میں کمی، چاندی برقرار

    مقبول خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

    سونے کی قیمت میں کمی، چاندی برقرار

    کولمبیا، سونے کی غیر قانونی کان بیٹھ گئی ، 14 ہلاک

    "پی ٹی آئی کا 13 سال کا گند تین دن میں صاف نہیں ہوگا”: فیصل کریم کنڈی کا دھماکہ خیز اعلان، تجاوزات کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’ کا حکم!

    آسٹریلیا خواتین کی شاندار فتح، نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 40 رنز سے شکست

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.