Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: نوجوان کے قتل کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری، ایس ایس پی سے مذاکرات ناکام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ (رپورٹ: اشفاق سلہری)

    سانگھڑ کے علاقے کھاھی میں ایک نوجوان کے قتل کے خلاف لگایا جانے والا دھرنا دوسری رات بھی جاری ہے۔ مقتول کا ضعیف والد اور بھائی کل سے ایمبولینس میں میت کے ساتھ دھرنے میں بیٹھے ہیں، جبکہ ورثاء اور علاقہ مکین میت کو سامنے رکھ کر سراپا احتجاج ہیں۔ ایس ایس پی شہید بینظیرآباد، سمیر نور چنا اور مظاہرین کے درمیان کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔ مقتول کے ورثاء نے واضح کیا ہے کہ جب تک اصل ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاتا، دھرنا جاری رہے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایس ایس پی سمیر نور چنا نے کہا کہ دھرنے کے شرکاء کو یقین دلایا گیا ہے کہ بہت جلد اصل ملزمان کو قانون کی گرفت میں لے لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ تفتیش سے متعلق کچھ اہم چیزیں ورثاء کے ساتھ بھی شیئر کی گئی ہیں جنہیں فی الحال میڈیا کے سامنے ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-18-at-8.11.09-PM.mp4

    Related Posts

    گکےبرہا ٹیسٹ: خراب موسم اور بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل شدید متاثر

    "سندھ کی تقسیم اور گورنر راج کی باتیں قطعی ناقابلِ قبول ، صوبے کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سید اویس قادر شاہ”

    سکھر: مسلم لیگ فنکشنل کا ورکرز کنونشن، سید شفقت علی شاہ کا خصوصی خطاب

    مقبول خبریں

    گکےبرہا ٹیسٹ: خراب موسم اور بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل شدید متاثر

    سانگھڑ: نوجوان کے قتل کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری، ایس ایس پی سے مذاکرات ناکام

    "سندھ کی تقسیم اور گورنر راج کی باتیں قطعی ناقابلِ قبول ، صوبے کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سید اویس قادر شاہ”

    ڈاکوؤں کی فائرنگ اور اسلحے کے زور پر صحافی لوٹ لیا گیا؛ موٹر سائیکل برآمد، ملزمان فرار

    گلاب دیوی اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر اور لواحقین میں جھگڑا، 2 خواتین گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا

    بلاگ

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.