Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خوشاب: پی ایچ اے کی کارکردگی اور انتظامی امور کا جائزہ، فیلڈ عملے کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے کانفرنس ہال میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) کی کارکردگی اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں افسران اور عملے کی ڈیوٹیوں، جاری ترقیاتی و فلاحی امور اور ادارے کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایم ایس) ذریاب ساجد نے ڈپٹی کمشنر کو پی ایچ اے کے امور اور کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ متعلقہ محکموں کے سربراہان اور افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے پی ایچ اے کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا تاہم اس کی بہتری کے لیے اہم نوعیت کی ہدایات بھی جاری کیں۔ انہوں نے سختی سے ہدایت کی کہ پی ایچ اے اور محکمہ جنگلات کے افسران فیلڈ میں کام کرنے والے عملے کی نگرانی خود یقینی بنائیں تاکہ کارکردگی میں مزید نکھار آ سکے۔اجلاس میں ٹیکسٹ انسپکٹر محمد زبیر، میونسپل کمیٹی جوہرآباد کے گل محمد، محکمہ جنگلات کے نمائندگان، ڈسٹرکٹ ناظر محمد وقاص اور پی ایچ اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

    Related Posts

    پیپلز پارٹی کے گرد گھیرا تنگ،کراچی میں اعجاز جکھرانی کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، ایک کلو سے زائد آئس اور کوکین برآمد

    15 اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج برج جدی والوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا  

    "پاکستانی پائلٹس سمیت 29 سے زائدممالک کے عملے پر اسرائیل جانے والی پروازوں کی ڈیوٹی پر پابندی عائد”

    مقبول خبریں

    پیپلز پارٹی کے گرد گھیرا تنگ،کراچی میں اعجاز جکھرانی کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، ایک کلو سے زائد آئس اور کوکین برآمد

    کیمرون گرین کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت غیر یقینی

    15 اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج برج جدی والوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا  

    "پاکستانی پائلٹس سمیت 29 سے زائدممالک کے عملے پر اسرائیل جانے والی پروازوں کی ڈیوٹی پر پابندی عائد”

    بھریا سٹی: سروس اسٹرکچر کی بحالی اور اساتذہ کے دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی، دائرہ کار بڑھانے کا اعلان

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.