Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "پاکستانی پائلٹس سمیت 29 سے زائدممالک کے عملے پر اسرائیل جانے والی پروازوں کی ڈیوٹی پر پابندی عائد”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     ، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر فرانس (Air France) اور یونائیٹڈ ایئر لائنز (United Airlines) سمیت کچھ دیگر ایئر لائنز نے پاکستان سمیت 29 سے زائد ایسے ممالک کے پائلٹس اور عملے پر اسرائیل جانے والی پروازوں کے حوالے سے پابندی عائد کر دی ہے جن کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔اس سختی کی بنیادی وجہ ستمبر کے آخر میں پیش آنے والا فلائی دبئی (flydubai) کا وہ واقعہ ہے جس میں ایک مبینہ سکیورٹی واقعے کے بعد اسرائیلی حکام نے سکیورٹی قوانین اور عملے کی قومیت سے متعلق پابندیوں پر عملدرآمد مزید سخت کر دیا ہے۔ ان نئے قواعد کے تحت اب ان ممالک کے شہریوں یا دوہری شہریت رکھنے والے عملے کو (جن میں پاکستان بھی شامل ہے) تل ابیب جانے والی پروازوں پر ڈیوٹی دینے سے روکا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    15 اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج برج جدی والوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا  

    بھریا سٹی: سروس اسٹرکچر کی بحالی اور اساتذہ کے دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی، دائرہ کار بڑھانے کا اعلان

    آبنائے ہرمز چند ہفتوں میں نہ کھلی تو عالمی قحط کا خدشہ، اقوام متحدہ کی وارننگ

    مقبول خبریں

    15 اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج برج جدی والوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا  

    "پاکستانی پائلٹس سمیت 29 سے زائدممالک کے عملے پر اسرائیل جانے والی پروازوں کی ڈیوٹی پر پابندی عائد”

    بھریا سٹی: سروس اسٹرکچر کی بحالی اور اساتذہ کے دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی، دائرہ کار بڑھانے کا اعلان

    آبنائے ہرمز چند ہفتوں میں نہ کھلی تو عالمی قحط کا خدشہ، اقوام متحدہ کی وارننگ

    بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ممبئی پولیس کا نوٹس؛ 28 اکتوبر تک ہندوستان چھوڑنے کا حکم

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.