Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زی ادت ی کرنیوالا سفاک ملزم سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک نجو میں 8 اکتوبر کو 12 سالہ بچی مہمونہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم CCD مقابلے میں مارا گیا، ہلاک ملزم مقتولہ کا خالو تھا، ملزم نے 7 اکتوبر کو مہمونہ کو مدرسے جاتے ہوئے اغواء کیا تھا۔
    سی سی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ راولپنڈی میں خیابان سرسید ڈھوک نجو میں پیش آیا تھا جہاں کم عمر لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔
    سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم اس کا خالو تھا جو سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مارا گیا جب کہ 12 سالہ لڑکی کی خون میں لت پت لاش 8 اکتوبر کو ہلاک ملزم ممریز خان کے گھر سے ملی تھی۔سی سی ڈی حکام کا کہنا ہےکہ ممریز خان اغوا، زیادتی و قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا، ملزم کی مقتولہ لڑکی کے ساتھ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔

    Related Posts

    وزیرستان سے بنوں تک آپریشن! 34 دہشتگرد جہنم واصل، صدر اور وزیراعظم کا خراج تحسین

    دن کے وقت سستی رات کو مہنگی بجلی، صارفین شش وپنج کا شکار

    خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

    مقبول خبریں

    وزیرستان سے بنوں تک آپریشن! 34 دہشتگرد جہنم واصل، صدر اور وزیراعظم کا خراج تحسین

    دن کے وقت سستی رات کو مہنگی بجلی، صارفین شش وپنج کا شکار

    خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

    پنجاب میں صفائی کے موثر نظام کیلئے جامع مائیکرو پلان طلب

    راولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زی ادت ی کرنیوالا سفاک ملزم سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ہلاک

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.