Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لانگ مارچ کاروٹ پھر تبدیل ،اب پشاور کی بجائے کہاں جائے گا?

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوہاٹ :پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چار اکتوبر سے جاری لانگ مارچ کے حوالے سے اہم ترین پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ احتجاجی قافلے کے روٹ میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور اب مارچ پشاور سے پہلے ضلع خیبر کی جانب جائے گا۔
    کوہاٹ میں یونیورسٹی چوک کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بتایا کہ ابتدائی منصوبے کے تحت قافلے کو پشاور جانا تھا تاہم خیبر کے عوام کے شدید مطالبے اور میزبانی کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ ہم نے جو پشاور سے چارسدہ کا پلان بنایا تھا اسے تبدیل کر دیا گیا ہے کیونکہ خیبر کے لوگ مہمانوں کی میزبانی کرنا چاہتے ہیں، اس لیے پہلے خیبر جائیں گے اور اس کے بعد پشاور کا رخ کیا جائے گا۔
    وزیراعلیٰ نے کارکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس مارچ کو کرکٹ کے کھیل سے تشبیہ دی اور کہا کہ ہم ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں، ابھی بہت سے اوورز اور کھلاڑی باقی ہیں، اس لیے آرام آرام سے کھیلا جائے گا۔
    تین روز قبل لکی مروت سے شروع ہونے والا یہ لانگ مارچ کرک اور کوہاٹ سے ہوتا ہوا اپنے اگلے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

    Related Posts

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    مقبول خبریں

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.