Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمز میں غیر یقینی صورتحال: پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو منگوانے کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک):

    آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور عالمی سطح پر توانائی کے درپیش خدشات کے پیشِ نظر پاکستان نے قطر سے 3 ایل این جی (LNG) کارگو حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں ایندھن کی باقاعدہ فراہمی کو یقینی بنانے اور سپلائی چین میں ممکنہ تعطل سے بچنے کے لیے پیشگی اقدام کے طور پر کیا گیا ہے۔ عالمی بحری راستوں بالخصوص آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث توانائی کے ذخائر کو محفوظ بنانا ترجیح قرار دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قطر سے ایل این جی کارگوز کی درآمد سے پاور سیکٹر اور عام صارفین کے لیے گیس کی دستیابی برقرار رہے گی، جس سے ملکی سطح پر توانائی کے بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

    Related Posts

    گردشی قرضوں پر تشویش: آئی ایم ایف کی گیس کی قیمتوں میں کراس سبسڈی ختم کرنے کی ہدایت

    ہانگ کانگ سکسز کا شیڈول جاری، دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد سنجے دت کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

    مقبول خبریں

    گردشی قرضوں پر تشویش: آئی ایم ایف کی گیس کی قیمتوں میں کراس سبسڈی ختم کرنے کی ہدایت

    آبنائے ہرمز میں غیر یقینی صورتحال: پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو منگوانے کا فیصلہ

    ہانگ کانگ سکسز کا شیڈول جاری، دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد سنجے دت کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

    تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

    بلاگ

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.