Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی ٹیکنالوجی انسانی وجود کے لیے خطرہ: سیکیورٹی ریسرچ کمپنی ‘انتھروپک’ کا سنسنی خیز دعویٰ

      ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام: قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ہٹا دیے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیرس فیشن ویک: سرخ بال اور شاہانہ انداز، ایشوریہ رائے کے جلووں نے سب کو سحر زدہ کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    1. ریڈ کارپٹ پر ایشوریہ رائے کی حاکمانہ انٹری، نیا ہیئر سٹائل اور لباس سب کی توجہ کا مرکز

    پیرس (ویب ڈیسک): دنیا کے معتبر ترین فیشن ایونٹس میں شمار ہونے والے ‘پیرس فیشن ویک’ میں عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن نے اپنے منفرد انداز اور شاہانہ روپ سے شائقین کی تمام تر توجہ حاصل کر لی۔

    پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر قدم رکھتے ہی ایشوریہ رائے کے دلکش انداز نے تمام حاضرین کو سحر زدہ کر دیا۔ اس موقع پر ان کا سرخ بالوں (Red Hair) کا نیا اور بولڈ لک، شاہانہ ڈریس اور پراعتماد انداز فیشن کی دنیا میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔

    ایونٹ کے دوران ایشوریہ رائے کے نئے ہیئر سٹائل اور باوقار لباس نے ان کی شخصیت کو مزید نمایاں کیا۔ ریمپ واک کے دوران اداکارہ کے حاکمانہ انداز، دلکش مسکراہٹ اور فلائنگ کسز نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

    سوشل میڈیا پر ایشوریہ رائے کی پیرس فیشن ویک کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں فیشن ناقدین اور مداح ان کے اس انداز کی بے حد تعریف کر رہے ہیں۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ ایشوریہ رائے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی فیشن کی دنیا میں ایک منفرد اور الگ مقام رکھتی ہیں۔

    Related Posts

    گردے میں آکسیلیٹ اور انفیکشن کی پتھری کے بڑھتے کیسز، ماہرین نے وجوہات اور علاج بتا دیا

    پاکستان میں رواں سال میں پولیو کے پانچویں کیس کی تصدیق

    آبنائے ہرمز ، ایران نے جزائر میناب ،قشم کے ساحلوں سے دو بحری جہاز پکڑ لئے، 50 گرفتار، "یہ کون ہیں”?

    مقبول خبریں

    گردے میں آکسیلیٹ اور انفیکشن کی پتھری کے بڑھتے کیسز، ماہرین نے وجوہات اور علاج بتا دیا

    پیرس فیشن ویک: سرخ بال اور شاہانہ انداز، ایشوریہ رائے کے جلووں نے سب کو سحر زدہ کر دیا

    پاکستان میں رواں سال میں پولیو کے پانچویں کیس کی تصدیق

    آبنائے ہرمز ، ایران نے جزائر میناب ،قشم کے ساحلوں سے دو بحری جہاز پکڑ لئے، 50 گرفتار، "یہ کون ہیں”?

    ایران میں مہنگائی کا طوفان: ڈالر کی قیمت ڈھائی ملین ریال سے تجاوز کر گئی،

    بلاگ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.