Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیلاب آئے بغیر ہی محکمہ آبپاشی سندھ نے امکانی خطروں کے نام پر 77 کروڑ روپے اڑا دیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (نیوز ڈیسک):

    سندھ کے محکمہ آبپاشی میں فنڈز کے استعمال اور مالی امور پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئے بغیر ہی محکمہ آبپاشی نے امکانی خطرات کی روکتھام اور ہنگامی اقدامات کے نام پر 77 کروڑ روپے کی بھاری رقم خرچ کر ڈالی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق متعلقہ حکام کی جانب سے کاغذات میں بندھ اور نالوں کی مرمت و دیکھ بھال اور سیلابی پانی روکنے کی تدابیر کے مد میں کروڑوں روپے کے اخراجات ظاہر کیے گئے ہیں، جبکہ عینی شاہدین اور مقامی حلقوں کا کہنا ہے کہ میدان میں کوئی پیشگی یا خاطر خواہ کام نظر نہیں آیا۔

    اس معاملے پر عوامی و سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ 77 کروڑ روپے کے اخراجات کا فوری آڈٹ کروا کر متعلقہ ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔

    Related Posts

    تین منزلہ عمارت گرنے سے چار افراد ہلاک

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

    ایشین گیمز 2026: بارش کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل کھیلے بغیر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    مقبول خبریں

    تین منزلہ عمارت گرنے سے چار افراد ہلاک

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

    سیلاب آئے بغیر ہی محکمہ آبپاشی سندھ نے امکانی خطروں کے نام پر 77 کروڑ روپے اڑا دیے

    ایشین گیمز 2026: بارش کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل کھیلے بغیر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    ملتان: ہارڈویئر کی دکان پر بھاری لکڑی کی شیٹ گرنے سے نوجوان جاں بحق

    بلاگ

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.