Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک بحریہ کا بڑا اقدام: نئی آبدوز ’پی این ایس ہنگور‘ سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شمالی بحیرہ عرب میں لائیو ویپن فائرنگ، میزائل نے مقررہ ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا: آئی ایس پی آر

    پاک بحریہ نے اپنی زیرِ آب دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط اور موثر بناتے ہوئے حال ہی میں شامل کی گئی جدید آبدوز ’پی این ایس / ایم ہنگور‘ سے پہلی لائیو ویپن فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ اہم تجربہ شمالی بحیرہ عرب میں انجام دیا گیا۔ فائرنگ کے دوران آبدوز پی این ایس ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل داغا، جس نے پیشگی طے شدہ ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لائیو ویپن فائرنگ کے اس شاندار مظاہرے سے پی این ایس ہنگور کے تمام ویپن سسٹمز، جدید سنسرز اور جنگی تیاری کی کامل توثیق ہو گئی ہے، جو پاک بحریہ کی زیرِ آب جنگی صلاحیتوں میں ایک نئا اور اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے اس لائیو ویپن فائرنگ کے مرحلے کا بذاتِ خود مشاہدہ کیا اور آبدوز کی تکنیکی و جنگی صلاحیت سمیت عملے کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور جذبے کی بھرپور تعریف کی۔نیول چیف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "زیرِ آب جنگی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ اور جدید تکنیک کا استعمال پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری اور مضبوط دفاعی حکمتِ عملی کے لیے ناگزیر ہے”۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک بحریہ پاکستان کی سمندری سرحدوں کے دفاع اور خطے میں بحری امن و استحکام کے لیے ہر وقت تیار ہے۔

    وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت نے اس کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کے سربراہ، سائنسدانوں، انجینئرز اور پی این ایس ہنگور کے جملہ عملے کو مبارکباد پیش کی ہے۔

    Related Posts

    بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

    امریکا: مشرقی ساحل سے طاقتور طوفان ‘نور ایسٹر’ ٹکرا گیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

    جنوبی افریقہ کے 2 شہروں میں اجتماعی فائرنگ، 27 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

    پاک بحریہ کا بڑا اقدام: نئی آبدوز ’پی این ایس ہنگور‘ سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    امریکا: مشرقی ساحل سے طاقتور طوفان ‘نور ایسٹر’ ٹکرا گیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

    جنوبی افریقہ کے 2 شہروں میں اجتماعی فائرنگ، 27 افراد ہلاک

    نواب شاہ: جمال شاہ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، خطرناک ملزم سدھیر چانڈیو زخمی حالت میں گرفتار

    بلاگ

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.