Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا ”اسلام آباد مفاہمت“ کی شرائط پوری کرے آبنائے ہرمز 7 دنوں میں کھول دینگے، عباس عراقچی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تہران نے ثالثوں کے ذریعے ’آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔‘
    جمعرات کو نیویارک میں صحافیوں اور امریکی تھنک ٹینکس کے ارکان کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر امریکا کی جانب سے بعض شرائط پوری کر دی جائیں تو آبنائے ہرمز ’سات دن کے اندر دوبارہ کھول دی جائے گی۔‘
    اُن کا کہنا تھا کہ ’یہ شرائط نئی نہیں ہیں اور وہی ہیں جو اس سے قبل اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) میں اٹھائی گئی تھیں۔‘
    عباس عراقچی نے یہ بھی کہا کہ ایران کا ماننا ہے کہ ’اس معاہدے پر امریکہ کے وسط مدتی انتخابات سے قبل عمل درآمد ہونا بہتر ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ معاہدہ نومبر کے انتخابات کے بعد طے پا سکتا ہے۔‘
    اس کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس معاہدے کا وقت ’امریکہ پر منحصر ہے اور اس بات کا اعادہ کیا کہ مجوزہ شرائط گذشتہ معاہدے کی شقوں سے مختلف نہیں ہیں۔‘

    Related Posts

    ”اسلام آباد مفاہمت “ کی طرف واپس آئیں ، چینی صدر شی جن پنگ کا امریکا اور ایران پر زور

    FROM CHINA WITH LOVEپانڈا ڈپلومیسی بحال: چینی صدر کا اٹلانٹا زو کے لیے دو نئے پانڈے تحفہ دینے کا اعلان

    امریکا اور ایران کے درمیان صلح کی کوششیں: نیویارک میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    ”اسلام آباد مفاہمت “ کی طرف واپس آئیں ، چینی صدر شی جن پنگ کا امریکا اور ایران پر زور

    امریکا ”اسلام آباد مفاہمت“ کی شرائط پوری کرے آبنائے ہرمز 7 دنوں میں کھول دینگے، عباس عراقچی

    FROM CHINA WITH LOVEپانڈا ڈپلومیسی بحال: چینی صدر کا اٹلانٹا زو کے لیے دو نئے پانڈے تحفہ دینے کا اعلان

    امریکا اور ایران کے درمیان صلح کی کوششیں: نیویارک میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

    اسلام آباد اور پنجاب میں ریڈ الرٹ: 27 ستمبر کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو کون سے وسیع اختیارات دیدئیے گئے؟

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.