Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دادی کے زیور بیچ کر بیوی کو آئی فون 18 PRO گفٹ کرنے والا ”شہزادہ“

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :انڈیا میں ایک شخص وراثت میں ملنے والے سونے سے آئی فون خریدنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
    ٹائمز آف انڈیا ویب سائٹ کے مطابق دہلی کے ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ اس نے اپنی دادی اور پڑدادی سے ورثے میں ملنے والے کچھ زیورات فروخت کرکے اپنی اہلیہ کو آئی فون 18 پرو میکس کا تحفہ دیا۔

    Some people sell gold to buy a house. Some sell it for their children’s future. This Delhi man sold family gold passed down from his grandmother and great-grandmother to buy his wife an iPhone 18 Pro Max.🙈 pic.twitter.com/MVSUEtmfSB

    — Harsh Goenka (@hvgoenka) September 18, 2026


    اس غیر معمولی خریداری نے جہاں سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں وہاں انڈیا کے معروف صنعت کار ہرش گوئنکا نے اس فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔گوئنکا نے لکھا کہ ’کچھ لوگ گھر خریدنے کے لیے سونا فروخت کرتے ہیں، کچھ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے۔ لیکن دہلی کے اس شخص نے اپنی دادی اور پڑدادی سے ورثے میں ملنے والا خاندانی سونا اپنی اہلیہ کے لیے آئی فون 18 پرو میکس خریدنے کے لیے فروخت کر دیا۔‘
    ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دہلی کے اس شخص نے بتایا کہ اسے اپنے خاندان سے کافی مقدار میں سونا ورثے میں ملا تھا اور اس نے اس میں سے کچھ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کی وجہ سادہ تھی کہ وہ اپنی اہلیہ کو سرپرائز دینا چاہتے تھے اور اس کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتے تھے۔
    انھوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ آئی فون کے جدید ترین ماڈل کے لانچ ہونے کا انتظار کر رہے تھے اور یہ فون بالآخر 18 ستمبر کو انڈیا میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا۔
    تفصیلات کے مطابق انڈیا میں آئی فون 18 پرو کی قیمت 1,64,900 روپے، جبکہ آئی فون 18 پرو میکس کی قیمت 1,79,900 انڈین روپے ہے

    Related Posts

    140 ملین ڈالر کے خفیہ معاہدے، امریکا نے پاکستانیوں سمیت 25 ہزار تارکین وطن کو افریقا ، میکسیکو بھجوادیا

    سونے کی قیمت میں کمی

    تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی ، ایک ٹن منشیات برآمد، ملزم فرار

    مقبول خبریں

    140 ملین ڈالر کے خفیہ معاہدے، امریکا نے پاکستانیوں سمیت 25 ہزار تارکین وطن کو افریقا ، میکسیکو بھجوادیا

    سونے کی قیمت میں کمی

    تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی ، ایک ٹن منشیات برآمد، ملزم فرار

    امریکا کا ایرانی صدر پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار، تہران کی شدید مذمت

    دادی کے زیور بیچ کر بیوی کو آئی فون 18 PRO گفٹ کرنے والا ”شہزادہ“

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.