Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کا ایرانی صدر پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار، تہران کی شدید مذمت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران / نیویارک:امریکہ نے نیویارک میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کے باعث ایرانی صدر کو بغیر میڈیا عملے کے امریکہ کا سفر کرنا پڑا۔
    ایرانی صدر کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل برائے تعلقاتِ عامہ، حبیب اللہ عباسی نے پیر کے روز اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے واشنگٹن کے اس اقدام کو ایک "سراسر معادی اور دشمنی پر مبنی عمل” قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے حربے سفارتی آداب کے خلاف ہیں اور اس کا مقصد دنیا کے سامنے ایران کا مؤقف رکھنے والی آواز کو دبانا ہے۔
    واضح رہے کہ یہ تنازع ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک طرف جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں جنرل اسمبلی کے ساجھ میں ایرانی صدر سے ملاقات کے امکان کا اظہار کیا تھا، وہیں دوسری طرف سفارتی سطح پر تناؤ اور کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے اس ویزا انکار پر فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا، تاہم اس واقعے نے دونوںممالک کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تلخی پیدا کر دی ہے۔

    Related Posts

    140 ملین ڈالر کے خفیہ معاہدے، امریکا نے پاکستانیوں سمیت 25 ہزار تارکین وطن کو افریقا ، میکسیکو بھجوادیا

    سونے کی قیمت میں کمی

    تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی ، ایک ٹن منشیات برآمد، ملزم فرار

    مقبول خبریں

    140 ملین ڈالر کے خفیہ معاہدے، امریکا نے پاکستانیوں سمیت 25 ہزار تارکین وطن کو افریقا ، میکسیکو بھجوادیا

    سونے کی قیمت میں کمی

    تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی ، ایک ٹن منشیات برآمد، ملزم فرار

    امریکا کا ایرانی صدر پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار، تہران کی شدید مذمت

    دادی کے زیور بیچ کر بیوی کو آئی فون 18 PRO گفٹ کرنے والا ”شہزادہ“

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.