Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عاصم افتخار احمد سیکرٹری خارجہ ، آمنہ بلوچ بعد از ریٹائرمنٹ ترکیہ میں سفیر پاکستان مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیے گئے۔ موجودہ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ 17 ستمبر کو ریٹائر ہوں گی اور بعد ازاں ترکیہ میں پاکستان کی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، جبکہ تقرریوں کی وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی ہے۔
    ایکس پر اپنے پیغام میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کے بطور نئے سیکرٹری خارجہ تعیناتی کااعلان کیا۔

    The 33rd Foreign Secretary of Pakistan, Ambassador Amna Baloch, after a distinguished career spanning over three decades and her tenure as Foreign Secretary since 11 September 2024, will retire from government service on 17 September 2026. I commend her dedicated service and…

    — Ishaq Dar (@MIshaqDar50) September 9, 2026


    محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ موجودہ سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ 17 ستمبر 2026 کو تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط شاندار سفارتی و سرکاری خدمات کے بعد ریٹائر ہوجائیں گی۔ انہوں نے آمنہ بلوچ کی وزارت خارجہ کی قیادت اور خدمات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
    انہوں نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
    اسحاق ڈار نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ سفیر عاصم افتخارکی قیادت میں دفتر خارجہ، سفیر آمنہ بلوچ اور ان کے تمام پیشروؤں کی جانب سے کیے گئے اہم کام کو آگے بڑھاتے ہوئے، واضح حکمتِ عملی، پیشہ ورانہ انداز اور بھرپور عزم کے ساتھ پاکستان کے مفادات کو آگے بڑھاتا رہے گا۔نائب وزیراعظم نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نئی تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے۔

    Related Posts

    ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلانے کا الزام: ملتان اور بہاولپور سے دو ملزمان گرفتار

    یکم جولائی سے ڈاکٹروں، وکلا اور سافٹ ویئر انجینئرز کو کتنا ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا؟

    بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    مقبول خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلانے کا الزام: ملتان اور بہاولپور سے دو ملزمان گرفتار

    یکم جولائی سے ڈاکٹروں، وکلا اور سافٹ ویئر انجینئرز کو کتنا ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا؟

    بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    عاصم افتخار احمد سیکرٹری خارجہ ، آمنہ بلوچ بعد از ریٹائرمنٹ ترکیہ میں سفیر پاکستان مقرر

    امریکی سینیٹرز کا بھارت پر ڈیٹا ‘چوری’ کا الزام، ہندوستان میں مقیم تین کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.