Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یکم جولائی سے ڈاکٹروں، وکلا اور سافٹ ویئر انجینئرز کو کتنا ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف روینیو (FBR) نے بجٹ کے وضاحتی سرکلر میں مختلف شعبوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اہم ترامیم کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت رواں سال یکم جولائی سے ملک بھر کے فری لانسرز اور آزادانہ پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والے افراد کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی ہے۔
    ایف بی آر کے نئے سرکلر کے مطابق، یکم جولائی 2026 سے ڈاکٹروں، وکلا، معماروں (ارکیٹیکٹس)، اکاؤنٹنٹس اور سافٹ ویئر انجینئرز یا ڈویلپرز سمیت ان تمام افراد پر 15 فیصد کی شرح سے ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا جو انفرادی طور پر اپنی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ انکم ٹیکس آرڈیننس کے فرسٹ شیڈول میں کی گئی دیگر ترامیم کے تحت عام سروسز پر یہ شرح 6 فیصد سے بڑھا کر 7 فیصد کر دی گئی ہے۔
    مختلف دیگر شعبوں کے حوالے سے بھی نئے ٹیکس ریٹس کا تعین کیا گیا ہے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

    ٹرمینل اور پورٹ آپریٹنگ سروسز: کمپنیوں کو ملنے والی مجموعی رقم پر ٹیکس کی شرح 12 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

    دیگر تمام غیر متعین سروسز: فہرست میں شامل نہ ہونے والی دیگر خدمات پر مجموعی رقم کا 14 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔

    قرضی سیکیورٹیز (Debt Securities): سیکشن 151A کے تحت قرضی سیکیورٹیز کی فروخت پر کیپیٹل گین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کر دی گئی ہے۔

    ایف بی آر کے ان احکامات کا مقصد ٹیکس کے دائرہ کار کو وسیع کرنا اور مختلف سیکٹرز سے ریونیو کی وصولی کو بہتر بنانا ہے۔

    Related Posts

    ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلانے کا الزام: ملتان اور بہاولپور سے دو ملزمان گرفتار

    بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    عاصم افتخار احمد سیکرٹری خارجہ ، آمنہ بلوچ بعد از ریٹائرمنٹ ترکیہ میں سفیر پاکستان مقرر

    مقبول خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلانے کا الزام: ملتان اور بہاولپور سے دو ملزمان گرفتار

    یکم جولائی سے ڈاکٹروں، وکلا اور سافٹ ویئر انجینئرز کو کتنا ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا؟

    بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    عاصم افتخار احمد سیکرٹری خارجہ ، آمنہ بلوچ بعد از ریٹائرمنٹ ترکیہ میں سفیر پاکستان مقرر

    امریکی سینیٹرز کا بھارت پر ڈیٹا ‘چوری’ کا الزام، ہندوستان میں مقیم تین کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.