Share Facebook Twitter Email WhatsApp میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال میاں چنوں پاکستان تحریکِ اِنصاف کے ٹِکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 208 رانا محمد یوسف خاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو پولیس اور نا معلوم افراد نےگھر سے گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا
ضلع نوشہرو فیروز کے 2 ہزار سے زائد فریم ایپ سسٹم میں حاضر اساتذہ اور عملے کو غیر حاضر ظاہر کر دیا گیا