Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خاتون وکیل اوراسکی والدہ کواکوئوں نے لوٹ لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    راہزنوں کی ضمانت کروانے کے بعد ان کو مقدمہ سے بری کروانے والی بار ممبر کو راہزنوں نے لوٹ لیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ بیگو وآلہ کے علاقہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن سمبڑیال کی بار ممبر نورین افضل اپنی والدہ کے ساتھ صبح کی سیر کرنے کے بعد گھر واپس جا رہی تھی کہ راستے میں نامعلوم راہزنوں نے ماں بیٹی کا راستہ روک ان سے اسلحہ کی نوک پر طلائی زیورات چھین لئے اور سنگین و خطرناک نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مذکورہ راہزنوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں جبکہ مذکورہ بار ایسوسی ایشن کے ممبران نے مذکورہ راہزنی کی واردات کے خلاف ہڑتال کی اور کوئی بار ممبر عدالتوں میں پیش نہ ہوا بلکہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے راہزنوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے ان سے لوٹے ہوئی طلائی زیورات واپس لے کر مذکورہ لٹنے والی بار ممبر کو واپس دینے کے ساتھ ساتھ راہزنوں کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوانے کا مطالبہ کیا گیا۔

    Related Posts

    جاپان: ایشین گیمز کے آغاز سے صرف 10 دن قبل طوفانی بارش اور سیلاب ، کھلاڑیوں سمیت ہزاروں محفوظ مقامات پر منتقل

    پنجاب اور آسٹریلیا کے درمیان زراعت، اسکل ڈویلپمنٹ اور تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،

    پولیس اسٹیشن میں قیدی کی جان بحق ہونے کا واقعہ، ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    جاپان: ایشین گیمز کے آغاز سے صرف 10 دن قبل طوفانی بارش اور سیلاب ، کھلاڑیوں سمیت ہزاروں محفوظ مقامات پر منتقل

    پنجاب اور آسٹریلیا کے درمیان زراعت، اسکل ڈویلپمنٹ اور تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،

    پولیس اسٹیشن میں قیدی کی جان بحق ہونے کا واقعہ، ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج

    خاتون وکیل اوراسکی والدہ کواکوئوں نے لوٹ لیا

    امریکہ میں ملا یکطرفہ طلاق کا فیصلہ ہندوستان میں قابلِ قبول نہیں، دہلی کی عدالت کا اہم فیصلہ

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.