Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ پبلک سکول جوہرآباد میں محفلِ سیرتِ رِحمٙتُ اللعالمین خاتم النبیین کانفرنس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ڈسٹرکٹ پبلک سکول جوہرآباد میں محفلِ سیرتِ رِحمٙتُ اللعالمین خاتم النبیین کانفرنس منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابرنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی پی ایس سکول کے پرنسیپل پروفیسر صلاح الدین نے ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کا استقبال کیا اور پھولوں کاگلدستہ پیش کیا ۔محفل سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ سکول کی طالبات نے نعتیہ کلام پیش کیا اور سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر تقاریر کیں۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب نے محفل سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں حصہ لینے والی طالبات کی تلاوت کلام پاک ،نعتیہ کلام ،سیرت النبی ﷺ اوردین اسلام پر خطابت کی ستائش کی اور بچوں کی آپؐ سے دلی محبت، محنت ،ہمت وجذبہ کو سلام پیش کیا ۔ محفل سیرت رحمت اللعالمین خاتم النبیین کانفرنس کے اختتام پر دین اسلام کی بُلندی اور ملک وقوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دُعا کرائی گئی اور پاکستان کا قومی ترانہ بھی پڑھا گیا۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کو پرنسیپل ڈی پی ایس سکول پروفیسر صلاح الدین نے شیلڈ بھی پیش کی ۔اس عظیم الشان تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر خوشاب اُمت السلام، ڈی پی ایس سکول جوہرآباد کے اساتذہ اور طلباء طالبات نے بھرپورشرکت کی۔

    Related Posts

    راولپنڈی ۔جوڈیشنل کمپلیکس میں پارک گاڑی سے معروف قانون دان کی لاش بر آمد

    پنجاب کی ہر تحصیل میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان، جنوری 2027 سے پہلا بیج پہنچے گا

    بلوچستان کے علاقوں خاران ، واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،بھارتی پراکسی کے 11فتنہ الخوارج جہنم واصل

    مقبول خبریں

    اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    راولپنڈی ۔جوڈیشنل کمپلیکس میں پارک گاڑی سے معروف قانون دان کی لاش بر آمد

    پنجاب کی ہر تحصیل میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان، جنوری 2027 سے پہلا بیج پہنچے گا

    بلوچستان کے علاقوں خاران ، واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،بھارتی پراکسی کے 11فتنہ الخوارج جہنم واصل

    ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں زیرِ بحث

    بلاگ

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.