Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں زیرِ بحث

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں زیرِ بحث ہیں۔

    چند روز قبل کیریبین پریمیئر لیگ میں جمیکا کنگز مین کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی دکھانے والے صائم ایوب اب انگلینڈ کی سرد اور ابر آلود کنڈیشنز میں قومی ٹیم کے لیے اہم امیدوار بن چکے ہیں۔

    لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سات نئے کھلاڑیوں کو انگلینڈ طلب کیا جن میں صائم ایوب سب سے زیادہ ٹیسٹ تجربہ رکھنے والے کھلاڑی ہیں۔

    فاسٹ بولرز عبید شاہ اور رضا اللہ بھی حتمی الیون کی دوڑ میں شامل ہیں۔ عبید پہلے ہی ایک ٹیسٹ کھیل چکے ہیں جبکہ رضا اللہ کا غیر روایتی ایکشن اور رفتار انگلینڈ کے لیے حیران کن عنصر ثابت ہو سکتی ہے۔

    بیٹنگ میں بابر اعظم کے نمبر پانچ پر آنے کا امکان ہے جبکہ شان مسعود، صائم ایوب، عبداللہ شفیق اور دیگر کھلاڑی مختلف پوزیشنز کے لیے امیدوار ہیں۔

    پاکستان ٹیم کے مسلسل کم اسکور کے باعث صائم ایوب کی شمولیت تقریباً یقینی دکھائی دیتی ہے۔

    دوسری جانب نئے کوچنگ سیٹ اپ میں مائیک ہیسن اور ایشلے نوفکے بھی شامل ہیں۔

    Related Posts

    شیئر مارکیٹ میں ایک بار پھر تباہی کا عالم، 5 سیکنڈ میں ہی سرمایہ کاروں کے 3 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے

    نو ستمبر 2026 کا زائچہ: برج قوس کے افراد کو آج مالی فوائد حاصل ہوں گے، جانیں آج آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے

    ”امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی گل ودھ گئی !“ صدر ٹرمپ نے مزید اشیا پر پابندی لگا دی

    مقبول خبریں

    ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں زیرِ بحث

    شیئر مارکیٹ میں ایک بار پھر تباہی کا عالم، 5 سیکنڈ میں ہی سرمایہ کاروں کے 3 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے

    نو ستمبر 2026 کا زائچہ: برج قوس کے افراد کو آج مالی فوائد حاصل ہوں گے، جانیں آج آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے

    ”امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی گل ودھ گئی !“ صدر ٹرمپ نے مزید اشیا پر پابندی لگا دی

    نیپال میں سیلاب کے بعد زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5 ریکارڈ

    بلاگ

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.