Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مڈل آرڈر بیٹر مارنس لبوشین گزشتہ چند ماہ سے ناقص کارکردگی کے باوجود اسکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب

    آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

    حیران کن طور پر مڈل آرڈر بیٹر مارنس لبوشین گزشتہ چند ماہ سے ناقص کارکردگی کے باوجود اسکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔

    لبوشین گزشتہ کچھ عرصے سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ جولائی 2023 کے بعد سے وہ 43 ٹیسٹ اننگز میں صرف 24.69 کی اوسط سے رنز بنا سکے ہیں اور اس دوران انہوں نے ایک بھی سنچری اسکور نہیں کی۔

    بنگلادیش کے خلاف حالیہ تین اننگز میں بھی ان کا اسکور ایک، 31 اور چار رہا۔

    چیف سلیکٹر جارج بیلی نے تسلیم کیا کہ ٹیم کو لبوشین سے مزید رنز کی توقع ہے تاہم سلیکٹرز اب بھی ان کی کارکردگی پر اعتماد رکھتے ہیں۔

    ون ڈے اسکواڈ سے باہر ہونے کے باعث لبوشین کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل صرف ریڈ بال کرکٹ پر توجہ دینے کا موقع ملے گا۔

    نوجوان آل راؤنڈر کوپر کونولی بھی اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ مائیکل نیسر اور میتھیو کوہنیمن کی واپسی ہوئی ہے۔

    میٹ رینشا کو بھی برقرار رکھا گیا ہے اور ان کے ٹریوس ہیڈ کے ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان ہے۔

    Related Posts

    ٹرالر اور کار میں زوردار تصادم، 2 افراد جاں بحق

    نیپال میں آج منایا جا رہا ’قومی غم‘، 13 دنوں بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1350 پہنچی

    خوفناک سڑک حادثہ، ایک بچی سمیت چھ عقیدت مندوں کی موت، 25 لوگ زخمی

    مقبول خبریں

    ٹرالر اور کار میں زوردار تصادم، 2 افراد جاں بحق

    نیپال میں آج منایا جا رہا ’قومی غم‘، 13 دنوں بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1350 پہنچی

    جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

    خوفناک سڑک حادثہ، ایک بچی سمیت چھ عقیدت مندوں کی موت، 25 لوگ زخمی

    ستھرا پنجاب ورکرز پر تشدد کرنے کا الزام

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.