Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      یومِ دفاع و شہداء پاکستان شہداء کی قبروں پر خصوصی دعا اور فاتحہ خوانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    محمد اشفاق پسرور

    6 ستمبر 1965ء کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پارلیمانی سیکرٹری برائے ایریگیشن پنجاب رانا محمد فیاض  اور اسسٹنٹ کمشنر پسرور سی او بلدیہ پسرور نے شاہ دریا دیوان قبرستان میں شہید ہونے والے پاک افواج کے بہادر سپاہیوں اور سول سویلین شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

    اس موقع پر شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

      شہداء پاکستان ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
    اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

     

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد مارے گئے

    لندن پلان ”جان بچاؤ پلان“، مقصد عوام سے اپنی جان مال اور حکومت بچانا ہے، محمد علی درانی

    دہلی میں مسلمان خاتون صحافیوں پر حملے پر محبوبہ کا طنز، کہا۔۔امریکہ میں مسلمانوں سے متعلق بھاگوت کا دعویٰ کھوکھلا

    مقبول خبریں

    اولڈ ایج بینیفٹ ورکرز ایکشن کمیٹی سندھ کامطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ

    اسپنرز نے پاکستان کو پچپن رنز پر کر دیا ڈھیر، بھارت نے سات وکٹس سے جیتا میچ

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں

    ہسپتال سے فرار ہونے والی  قیدی خاتون ڈنگہ سے گرفتار

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر گرفتار

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.