Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "18 امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں چھوٹاموٹا معاملہ!” صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ملک بھر میں ہنگامہ، شدید تنقید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ میں جاں بحق ہونے والے فوجیوں کے متعلق انتہائی متنازعہ بیان پر ملک بھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ مڈٹرم الیکشن سے عین پہلے یہ بیان سیاسی طوفان کا سبب بن گیا ہے۔
    صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کو "چھوٹا موٹا معاملہ” (Small Potatoes) قرار دیتے ہوئے اس میں ہونے والی فوجی ہلاکتوں کی اہمیت کو سرے سے مسترد کر دیا ہے، جس پر قانون سازوں، سابق فوجی اہلکاروں اور ناقدین کی طرف سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

    18 Americans dead. Hundreds more wounded.

    That's not "small potatoes", Mr. President.

    As elites talk tough and bang the war drums from their gold-plated offices, it’s working class folks who have to pick up a rifle, jump in a tank, and do the fighting.

    It pisses me off – and… https://t.co/ICuwpQp1eY

    — Rep. Jason Crow (@RepJasonCrow) September 4, 2026

    Tell that to the families of those who’ve died, or to the hundreds of other servicemembers who’ve been injured.

    This whole war is just a game to Trump. He doesn’t care about the consequences, because he has no idea what it means to fight for our country. https://t.co/gzQTF04PES

    — Captain Mark Kelly (@CaptMarkKelly) September 4, 2026


    رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں اے بی سی نیوز کی معروف صحافی ریچل اسکاٹ (Rachel Scott) نے نائب صدر جے ڈی وینس کے اس دعوے کے بارے میں پوچھا کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کوئی باقاعدہ جنگ نہیں ہے، تو صدر ٹرمپ نے جواب دیا کہ "بہت سے لوگ اسے جنگ نہیں کہتے، میں اسے ایک فوجی تنازع کہتا ہوں کیونکہ یہ ہمارے لیے چھوٹا موٹا معاملہ ہے، کوئی بڑی بات نہیں۔ ہم نے وینزویلا کیا، اور ہم نے یہ کیا۔ وینزویلا میں ہمارا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اور اس میں ہمارے 18 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ویتنام میں آپ نے ایک لاکھ لوگ کھوئے تھے، اور دیگر جنگوں میں ہزاروں لوگ مارے گئے تھے۔”

    Wait did this draft dodger just say that losing 18 service members is "small potatoes" https://t.co/yFeHtaXVoy

    — Wu Tang is for the Children (@WUTangKids) September 4, 2026


    صحافی ریچل اسکاٹ نے فوراً ٹرمپ کو ٹوکتے ہوئے یاد دلایا کہ اس تنازع میں اب تک 18 امریکی فوجی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، جس پر صحافی نے کہا، "مسٹر پریذیڈنٹ! جن 18 افراد کی موت ہو چکی ہے، ان کے لواحقین کے لیے یہ ہرگز چھوٹا موٹا معاملہ نہیں ہے۔”

    “Small potatoes.” That’s how Donald Trump feels about the war he started in Iran.

    Tell that to the families of the 18 troops we’ve lost, the hundreds of wounded servicemembers, and the Americans suffering every single day from record high prices.

    There's nothing small about it. https://t.co/3N6xDu9wDB

    — Chuck Schumer (@SenSchumer) September 4, 2026


    تاہم ٹرمپ نے اپنے بیان کا دفاع کرتے ہوئے ویتنام کی جنگ کا موازنہ چھیڑ دیا اور صحافی سے سوال کیا کہ کیا وہ جانتی ہیں کہ ویتنام کی جنگ کتنی طویل تھی؟ ٹرمپ نے کہا، "ہمیں اس جنگ میں ابھی صرف پانچ ماہ ہوئے ہیں، اور کیا آپ جانتی ہیں کہ ہم نے ان پانچ مہینوں میں کیا کیا ہے؟ ایران کے پاس اب جوہری ہتھیار نہیں ہو گا، کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو شاید آپ یہاں زیادہ دیر کھڑی نہ ہوتیں۔”

    Trump apparently thinks 18 service members dying is “small potatoes”.

    Absolutely horrible. https://t.co/GM57O05uXJ

    — Mike Levin (@MikeLevin) September 4, 2026

    What a horrific thing for our commander in chief to say about people who sacrificed their lives for our country. https://t.co/E0NVDj9Iyx

    — Elizabeth Warren (@SenWarren) September 4, 2026


    واضح رہے کہ فروری کے اواخر میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک مجموعی طور پر 18 امریکی فوجی ہلاک اور 750 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ ڈیموکریٹک قانون سازوں اور بالخصوص فوج سے تعلق رکھنے والے ارکانِ پارلیمنٹ نے اس بات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے سپریم کمانڈر کی جانب سے فرائض کی ادائیگی میں جان کی بازی ہارنے والے جوانوں کی قربانیوں کو اس طرح ہلکا لینا انتہائی شرمناک اور فوج کے ساتھ سراسر غداری کے مترادف ہے۔

    The President of the United States of America is human scum. https://t.co/Gj70QBzzBr

    — Isaiah Martin (@isaiahrmartin) September 4, 2026

    Private Isabella Gonzales
    First Lieutenant Tyler James Feehan
    Captain Cody A. Khork
    Sergeant 1st Class Noah L. Tietjens
    Sergeant 1st Class Nicole M. Amor
    Major Jeffrey O'Brien
    Chief Warrant Officer 3 Robert Marzan
    Maj. John 'Alex' Klinner
    Captain Ariana Savino
    Technical Sergeant… https://t.co/VqDTJc80OW

    — Larry the Cat (@Number10cat) September 4, 2026

    Imagine being the loved ones of these 18 heroes and hearing the draft dodger who set them to their deaths calling it “small potatoes.” https://t.co/s5hzgKHp5k

    — Jo (@JoJoFromJerz) September 4, 2026

    He doesn’t care that you pay more for food.
    He doesn’t care you pay more for gas.
    He doesn’t care our kids are dying in a dumb war.
    He is for him, and not for you. https://t.co/JJm5LVTxfH

    — Ruben Gallego (@RubenGallego) September 4, 2026

    imagine if you were the bereaved spouse or parents of someone who'd died in T***p's pointless war. how much better for T***p just to not have press conferences–to keep silent. https://t.co/hmnzUTsEc0

    — Joyce Carol Oates (@JoyceCarolOates) September 4, 2026

    Related Posts

    روس کا کیف میں ڈرون حملہ، زیلنسکی نے دی کھلی دھمکی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی ذاتی دورے پر آج لندن روانہ

    گورے یہاں کالے انگریز چھوڑ گئے،ووٹ پڑتا کسی کو منتخب کوئی اور ہوجاتاہے، نامور سیاستدان کا تہلکہ خیز بیان

    مقبول خبریں

    روس کا کیف میں ڈرون حملہ، زیلنسکی نے دی کھلی دھمکی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی ذاتی دورے پر آج لندن روانہ

    گورے یہاں کالے انگریز چھوڑ گئے،ووٹ پڑتا کسی کو منتخب کوئی اور ہوجاتاہے، نامور سیاستدان کا تہلکہ خیز بیان

    بولیویا کے فوجی اڈے پر  دھماکہ،  10 افراد کی موت، 60 سے زائد زخمی

    بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برفباری

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.