Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برفباری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     موسمی حالات میں تبدیلی کے بعد مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع کے بالائی علاقوں میں آج ہلکی برفباری ہوئی، جبکہ جموں کے میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔

    محکمہ موسمیات نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں آج بارش پیش گوئی کی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق،مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع کے بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برف باری ہوئی ہے۔ جموں کے میدانی علاقوں میں رات بھر موسلا دھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

    ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اگلے دو دنوں میں مقبوضہ جموں اور کشمیر میں بکھری ہوئی بارش کی پیش گوئی کی ہے، اس کے بعد موسمی حالات میں بہتری کی توقع ہے۔

    دریں اثنا، سرینگر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.5 ڈگری سیلسیس، پہلگام میں 25.8 ڈگری سیلسیس اور گلمرگ میں 21.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

    جموں خطے میں جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.1 ڈگری سیلسیس، کٹرا میں 30.2 ڈگری سیلسیس، بھدرواہ میں 29.6 ڈگری سیلسیس اور کٹھوعہ میں 33.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

    بارش کے باوجود جموں سرینگر قومی شاہراہ دونوں سمتوں کی ٹریفک کے لیے کھلی رہی۔ دیگر تمام پہاڑی راستے بھی فعال ہیں۔

    Related Posts

    اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    سڑک حادثہ، 8 طلباء کی موت

    نائیجریا، پائپ لائن سے پٹرول چوری کرتے دم گھٹنے سے 37 ہلاک

    مقبول خبریں

    اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    سڑک حادثہ، 8 طلباء کی موت

    نائیجریا، پائپ لائن سے پٹرول چوری کرتے دم گھٹنے سے 37 ہلاک

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی آج سانگھڑ پہنچیں گے، استقبال کی تیاریاں مکمل

    ایکواڈور :میراتھون کی تیاری کرنے والی 38 سالہ خاتون رنر کو گاڑی کچل کر فرار، ویڈیو وائرل

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.