بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جماعت اسلامی کی اپیل پر شٹر ڈائون ہڑتال کی جا رہی ہے ۔
جماعت اسلامی کی اپیل پر صوبے کے مختلف شہروں میں شٹر ڈائون ہڑتال
شٹر ڈائون ہڑتال کے دوران کاروباری تجارتی مراکز بند
جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی واپس لینے مہنگائی بیروزگاری ختم کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ بلوچستان میں قیام امن کا مطالبہ


