Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بڑھتی نفرت یا ایران کا خوف! اسرائیلی وزیراعظم نے بیٹے کو امریکا سے فوری تل ابیب منتقل کیوں کیا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب :اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے ’اہم اور سنگین خطرے‘ کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو کے صاحبزادے یائر نیتن یاہو کو فوری طور پر امریکہ سے اسرائیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
    اسرائیلی داخلی سکیورٹی ایجنسی شِن بیت کے مطابق انٹیلی جنس نے یائر نیتن یاہو کے خلاف ممکنہ حملے کی تصدیق کی، جس کے بعد انھیں ان کی سکیورٹی ٹیم کے ساتھ ہنگامی طور پر واپس بلایا گیا۔
    رپورٹس کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی شِن بیت نے اپنے بیان میں کہا کہ ’یائر نیتن یاہو کو نقصان پہنچانے کا واقعی ایک سنگین خطرہ موجود تھا اور صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ انھیں فوراً اسرائیل منتقل کیا جائے۔‘
    یہ خبر ایسے وقت سامنے آئی جب اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ یائر نیتن یاہو فلوریڈا سے فوری طور پر اسرائیل روانہ ہوئے ہیں۔ انٹیلی جنس اداروں کو ان کے خلاف ایک ممکنہ خطرے سے آگاہ کیا گیا تھا، تاہم شِن بیت نے خطرے کی نوعیت یا اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی۔
    چند روز قبل بنیامن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا تھا کہ ’ایران نے ان کے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی، لیکن انھوں نے نام ظاہر نہیں کیا تھا۔‘ شِن بیت کی تازہ تصدیق سے واضح ہوتا ہے کہ ان کا اشارہ یائر نیتن یاہو کی جانب تھا۔

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ چین: علی بابا کلاؤڈ کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات، پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں تعاون پر اتفاق

    امریکا نہیں ، وینزویلا کے تیل پر براہ راست پینٹا گون کا قبضہ ہوگا، وال اسٹریٹ جرنل

    آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ چین: علی بابا کلاؤڈ کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات، پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں تعاون پر اتفاق

    امریکا نہیں ، وینزویلا کے تیل پر براہ راست پینٹا گون کا قبضہ ہوگا، وال اسٹریٹ جرنل

    آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    بڑھتی نفرت یا ایران کا خوف! اسرائیلی وزیراعظم نے بیٹے کو امریکا سے فوری تل ابیب منتقل کیوں کیا؟

    راولپنڈی :ٹک ٹاک لائیو میں نوکری دلانے کے بہانے ٹک ٹاکر سے اجتماعی زیادتی

    بلاگ

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.