Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واپڈا گیپکو کا ملازم رشوت لیتے  گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    ۔سیالکوٹ کینٹ میں واپڈا گیپکو کے ملازم ذیشان مسیح عرف شیرو کو رشوت لیتے ہوئے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ واپڈا گیپکو سیالکوٹ کینٹ میں تعینات ملازم ذیشان مسیح پر الزام ہے کہ وہ بجلی کے معاملات میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے عرصہ دراز سے شہریوں کو مشکلات میں مبتلا کر رہا تھا جبکہ اس نے اپنے قریبی رشتہ داروں کے گھروں کو بجلی فراہم کرنے کے لئے ہمسایوں کے میٹروں سے تاریں لگوا رکھی تھیں جس کے باعث دیگر صارفین کو بجلی کے اضافی بوجھ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ ملازم ایک شہری سے اس کے واپڈا گیپکو سے متعلق کام کے سلسلہ میں رشوت وصول کر رہا تھا کہ فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کی ٹیم نے مذکورہ ملازم کو شہری سے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا۔فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے گرفتار ملازم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    پمز آتشزدگی، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ: پارلیمنٹ میں قرارداد منظور

    ایس ایس پی  سے نیشنل پریس کلب سامارو کے وفد کی ملاقات*

    مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    مقبول خبریں

    پمز آتشزدگی، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ: پارلیمنٹ میں قرارداد منظور

    واپڈا گیپکو کا ملازم رشوت لیتے  گرفتار

    مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    سرکاری گرلز ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کا مالی آڈٹ کیا جائے گا

    موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ارکان  گرفتار 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

    بلاگ

    ناو بانڈہ شینگاڑہ براول، قدرتی حسن میں مری سے دو قدم آگے

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.