Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمران خان کے بیٹوں کا سکائی سپورٹس کو انٹرویو اور پی سی بی کی شکایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن میں لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز سابق وزیراعظم اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکائی اسپورٹس سے باضابطہ احتجاج کیا ہے۔
    یاد رہے سابق انگلش کپتان اور موجودہ سکائی سپورٹس براڈ کاسٹر مائیک ایتھرٹن نے عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان سے انٹرویو کیا جو بعد میں نشر بھی کردیا کیا گیا گیا۔عمران خان گزشتہ تین برس سے جیل میں ہیں اور گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ان کی صحت کا معاملہ خاصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔کرک انفو کے مطابق پی سی بی نے لنچ بریک سے قبل ہی سکائی سپورٹس سے رابطہ کرکے پروگرام کے اس حصے پر احتجاج کیا تھا۔ پی سی بی کی جانب سے مبینہ طور پر یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ اگر انٹرویو نشر کیا گیا تو پاکستانی کھلاڑی لنچ کے بعد میدان میں واپس نہیں آئیں گے۔

    “we were at gunpoint once, and Imran Khan was the calmest person there, including the robbers. to hear him stressed or anxious is very difficult to hear.” – Imran Khan’s son, Kasim Khan

    Sky Sports will air the complete interview during lunch break. pic.twitter.com/grGiwwZoSv

    — Dexie (@dexiewrites) August 27, 2026


    ذرائع کے مطابق پی سی بی اور سکائی سپورٹس کے درمیان ہونے والی گفتگو کے دوران براڈکاسٹر نے انٹرویو کچھ دیر کیلئے مؤخر کر دیا، تاہم بعد میں 18 منٹ پر مشتمل انٹرویو نشر کردیا گیا۔
    انٹرویو ختم ہونے تک پاکستانی کھلاڑی دوسرے سیشن کے لیے میدان میں واپسی کی تیاری کر رہے تھے۔ کھلاڑیوں کو دوپہر 2 بج کر 40 منٹ پر میدان میں واپس آنا تھا۔
    مائیک ایتھرٹن نے عمران خان کے بیٹوں سے یہ انٹرویو بدھ کی صبح لارڈز کے رائٹرز روم میں کیا تھا۔ سکائی سپورٹس نے اس ٹیسٹ میچ سے قبل اس انٹرویو کا ایک مختصر ٹیزر بھی نشر کیا تھا۔
    پاکستان میں اس ٹیسٹ سیریز کی نشریات کرنے والے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے عمران خان کے بیٹوں کا یہ انٹرویو نشر نہیں کیا۔
    عمران خان کی صحت گزشتہ چند ہفتوں سے مسلسل توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جبکہ ان کے بیٹوں نے اپنے والد کو مناسب طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوششیں تیز کر رکھی ہیں۔

    Related Posts

    ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں ‘توانائی کے فائر بندی’ کا دعویٰ: زیلینسکی کا اظہار حیرت، ڈیل کی مشروط توثیق

    ریاض ائیرپورٹ حملے میں چھ پاکستانی زخمی، اسحاق ڈار، پاکستان کی حوثیوں کے حملے کی مذمت

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

    مقبول خبریں

    ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں ‘توانائی کے فائر بندی’ کا دعویٰ: زیلینسکی کا اظہار حیرت، ڈیل کی مشروط توثیق

    ریاض ائیرپورٹ حملے میں چھ پاکستانی زخمی، اسحاق ڈار، پاکستان کی حوثیوں کے حملے کی مذمت

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

    پاپ لیو چہاردہم کس مرض میں مبتلا? رواں ہفتے روم کے اسپتال میں آپریشن ہوگا

    ہندوستان کے زرمبادلہ ذخائر میں چار ہفتوں کے دوران 51.1 ارب ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ

    بلاگ

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.