Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عطاء اللہ نوشیروانی اور ان کے اہلِ خانہ کے انتقال ناقابلِ تلافی نقصان ہے میر شعیب احمد گاجی زئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کے رہنما، ضلعی انفارمیشن سیکریٹری و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میر شعیب احمد گاجی زئی نے کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے علاقے میں پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں فشریز انسپکٹر تربت عطاء اللہ نوشیروانی اور ان کے اہلِ خانہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

    Related Posts

    متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان: نئی شرائط نے ہلچل مچا دی

    مریم نواز کا دورہ چین: معروف ڈیری کمپنی میں لائیو سٹاک ،ملک پروسیسنگ کے جدید نظام کا معائنہ، پنجاب میں اشتراک کا اعلان

    اونچی آواز میں ساؤنڈ چلاکر ڈانس کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ٹنڈوالہیار میں کھلی کچہری کا انعقاد

    بلوچستان کی مجموعی صورتحال سے متعلق 2روزہ 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس

       پولیس مقابلہ، ایک ملزم جاں بحق، دوسرا فرار

    ’جی ٹی اے 6‘ پاکستان میں کتنے بجے ، کہاں ریلیز ہوگی؟ راک سٹار گیمز کی ’ایکسٹینڈڈ لک‘ کیلئے مداحوں کا انتظار عروج پر

    فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمت مقرر

    بلاگ

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.