Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آل پاکستان سپر 6 ٹینس بال کرکٹ میچ کا  انعقاد 8 ستمبر کو  کیا جائے گا،عبدالغفور آصف بوڑانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے)

    آل پاکستان سپر 6 ٹینس بال کرکٹ میچ کا  انعقاد 8 ستمبر کو النور اسٹیڈیم، نورپور تھل میں کیا جائے گا، جس میں ملک بھر سے نامور ٹینس بال کرکٹرز اور مختلف ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہ بات چیف آرگنائزر لٹریری اینڈ سپورٹس ایکٹیوٹیز ڈسٹرکٹ خوشاب ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ ایونٹ میں سلیم چوہدری کلب اور پاسٹ خوشاب کلب کے درمیان خصوصی مقابلہ رات 10 بجے کھیلا جائے گا۔ سلیم چوہدری کلب کی نمائندگی سلیم رضا جبکہ پاسٹ خوشاب کلب کی جانب سے چوہدری اسد کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
    منتظمین کے مطابق فائنل میں موجود فیصل بھائی، چوہدری عامر اور دیگر معروف کھلاڑی بھی شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ اس موقع پر گھڑتے شاہی، اعلان شاہ، شائقین حضرات سمیت کرکٹ کے دیوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
    ایونٹ کے منتظمین نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کا مقصد علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کرکٹ شائقین سے اپیل کی کہ وہ بھرپور تعداد میں شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
    آل پاکستان سپر 6 ٹینس بال کرکٹ میچ کے انعقاد پر علاقے کے کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نورپور تھل میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک مثبت اور قابلِ تحسین قدم قرار دیا ہے۔

    Related Posts

    کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت پہاڑ سے نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے طلب، بے بس اہل خانہ کی حکومت سے اپیل

    کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے آنے والافراڈ یہ گرفتار

    اوباش شخص کی گھرمیں گھس کرخاتون سے زیادتی

    مقبول خبریں

    امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت پہاڑ سے نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے طلب، بے بس اہل خانہ کی حکومت سے اپیل

    اوباش شخص کی گھرمیں گھس کرخاتون سے زیادتی

    گھریلو ناچاقی  پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر  گرفتار

    راولپنڈی پولیس کی بڑی کامیابی: سوشل میڈیا اسٹار عائشہ گلامنہ کے قتل میں ملوث والد اور بھائی سمیت پانچ ملزمان گرفتار

    بلاگ

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.