Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہ، حسن بلوچ 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما حسن بلوچ نے کہا ہے کہ سریاب روڈ پر عوامی پیٹرول پمپ سے کلی محمد شاہی لہڑی چوک تک صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
    انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مذکورہ علاقے میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور گندگی کے باعث نہ صرف ماحول آلودہ ہو رہا ہے بلکہ مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خدشہ بڑھ گیا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور صفا ء کوئٹہ کا عملہ مکمل طور پر غائب نظر آتا ہے، جس سے متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔  شہری باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں، اس کے باوجود انہیں بنیادی شہری سہولیات سے محروم رکھنا ناانصافی ہے۔ انہوں نے میئر کوئٹہ، میٹروپولیٹن کارپوریشن اور صفا کوئٹہ کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر صفائی کا ہنگامی آپریشن شروع کرکے علاقے کو کچرے سے پاک کیا جائے اور صفائی کے نظام کو مستقل بنیادوں پر مؤثر بنایا جائے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر صورتحال پر فوری توجہ نہ دی گئی تو شہریوں کے ساتھ مل کر احتجاج کا حق محفوظ رکھا جائے گا۔

    Related Posts

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، 12 سے 14 مارچ تک میلہ سجے گا

    فرد جرم عائد،کوکین کوئین انمول عرف پنکی کا صحت جرم سے انکار

    گھریلو ملازمہ پر تشدد: اداکارہ میراکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ،

    مقبول خبریں

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، 12 سے 14 مارچ تک میلہ سجے گا

    غزہ میں آگے بڑھنے کے راستے پر نیتن یاہو سے اتفاق کر لیا: بورڈ آف پیس

    فرد جرم عائد،کوکین کوئین انمول عرف پنکی کا صحت جرم سے انکار

    گھریلو ملازمہ پر تشدد: اداکارہ میراکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ،

    پائپ لائن تباہ:کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.