Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تین مضامین کے دوبارہ ہوں گے امتحان، تحقیقات کے بعد این ٹی اے کا بڑا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: یوجی سی-نیٹ جون 2026 سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) انگلش، کامرس اور سوشیالوجی کے امتحانات دوبارہ لینے پر غور کر رہی ہے۔ ان تینوں مضامین کے پرچوں کے حوالے سے شکایات موصول ہونے کے بعد این ٹی اے نے ایک کمیٹی تشکیل دے کر تحقیقات کروائی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش کے پرچے میں 2024 کے کئی سوالات دہرائے جانے کا الزام سامنے آیا ہے، جبکہ سوشیالوجی کے پرچے میں اسپیلنگ، زبان اور پرنٹنگ کی متعدد غلطیاں پائی گئی ہیں۔ ان شکایات کے بعد معاملے کی جانچ کی گئی۔

    تینوں مضامین کی پروویژنل جوابی کلید تاحال جاری نہیں

    ان تینوں مضامین کی پروویژنل آںسرکی ابھی تک جاری نہیں کی گئی، جبکہ دیگرمضامین کی آںسرکی جاری ہوچکی ہے۔ اتوارکوآںسرکی جاری ہونے کی توقع تھی، تاہم اب تک اسے جاری نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آںسرکی میں تاخیرکی وجہ ان تینوں پرچوں میں سامنے آنے والی غلطیاں ہیں۔ اسی وجہ سے این ٹی اے ان مضامین کے امتحانات دوبارہ لینے کی تیاری کررہا ہے۔

    جون میں منعقد ہوا تھا یو جی سی-نیٹ امتحان

    یو جی سی-نیٹ جون 2026 کا امتحان 22 سے 30 جون کے درمیان منعقد ہوا تھا۔ کامرس کا پرچہ 24 جون، انگلش کا 25 جون اور سوشیالوجی کا امتحان 30 جون کو ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ان تینوں مضامین کے لیے ری-ایگزام کرایا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل اتوارکواین ٹی اے نے 84 مضامین کے لیے یوجی سی-نیٹ جون 2026 کی پروویژنل آںسر کی جاری کی تھی۔ امیدوار این ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر اپنی آںسرکی اورریکارڈ شدہ جوابات دیکھ سکتے ہیں۔ این ٹی اے نے امیدواروں کوآںسرکی پراعتراض درج کرانے کا موقع بھی دیا ہے، جس کی آخری تاریخ 18 اگست 2026 رات 11:59 بجے مقررکی گئی ہے۔

    Related Posts

    یمنی فوج کا 200 سے زائد حوثی فورسز اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    ٹی ایم سی دفتر میں پانچ مرتبہ کے ایم ایل اے پھندے سے لٹکے ملے، ڈپٹی اسپیکر بھی رہ چکے تھے، آخر کیا ہے موت کی وجہ؟

    انڈیانا میںسیلاب نے تباہی مچا دی، بچے سمیت چھ افرادہلاک

    مقبول خبریں

    یمنی فوج کا 200 سے زائد حوثی فورسز اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    تین مضامین کے دوبارہ ہوں گے امتحان، تحقیقات کے بعد این ٹی اے کا بڑا فیصلہ

    ٹی ایم سی دفتر میں پانچ مرتبہ کے ایم ایل اے پھندے سے لٹکے ملے، ڈپٹی اسپیکر بھی رہ چکے تھے، آخر کیا ہے موت کی وجہ؟

    انڈیانا میںسیلاب نے تباہی مچا دی، بچے سمیت چھ افرادہلاک

    ہنگری، پولینڈ کی سیاحتی بس کھائی میں گری، 12 افراد جاں بحق

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.