Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیر کے گھر چھاپے میں لاکھوں ڈالرز اور سونے کی اینٹیں برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بغداد: عراق میں بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف جاری سخت کارروائیوں کے دوران فیڈرل کمیشن برائے دیانت داری (انٹیگریٹی کمیشن) نے وزارتِ بجلی کے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن امور کے ڈپٹی وزیر کے گھر پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے، لاکھوں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمتی اینٹیں ضبط کر لی ہیں۔
    کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات اور ویڈیوز کے مطابق یہ کارروائی عدالت کے باضابطہ حکم پر عمل میں لائی گئی۔ بغداد انویسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ کی خصوصی ٹیم نے وزارتِ بجلی کے ڈپٹی وزیر خالد غازی عطیہ سے وابستہ مختلف مقامات اور گھروں پر چھاپے مارے۔
    تلاشی کے دوران حکام نے کروڑوں روپے مالیت کا زائر ذخیرہ برآمد کیا، جس میں مندرجہ ذیل اشیاء شامل ہیں:ایک ارب 17 کروڑ 50 لاکھ عراقی دینار نقد۔58 لاکھ 39 ہزار امریکی ڈالر نقد،سونے کی 7 قیمتی اینٹیں اور سونے کے دیگر زیورات و اشیاء
    واضح رہے کہ یہ ہنگامہ خیز کارروائی عراقی حکومت کی جانب سے رواں سال 28 جون کو بدعنوان سیاست دانوں، ارکانِ پارلیمان اور با اثر کاروباری شخصیات کے خلاف شروع کی جانے والی ملک گیر انسدادِ بدعنوانی مہم ’آپریشن ڈان سٹرائیک‘ کا ہی ایک حصہ ہے، جس کے تحت کرپٹ عناصر کے خلاف شکنجہ مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    ہنگری، پولینڈ کی سیاحتی بس کھائی میں گری، 12 افراد جاں بحق

    ڈارون ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے رقم کی تاریخی، میزبان آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے دی شکست، حسن محمود رہے میچ کے ہیرو

    سندھ کبھی تقسیم نہیں ہوگا، البتہ ایم کیو ایم خود ٹکڑے ٹکڑے ہو رہی ہے: ناصر حسین شاہ

    مقبول خبریں

    ہنگری، پولینڈ کی سیاحتی بس کھائی میں گری، 12 افراد جاں بحق

    وزیر کے گھر چھاپے میں لاکھوں ڈالرز اور سونے کی اینٹیں برآمد

    ڈارون ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے رقم کی تاریخی، میزبان آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے دی شکست، حسن محمود رہے میچ کے ہیرو

    سندھ کبھی تقسیم نہیں ہوگا، البتہ ایم کیو ایم خود ٹکڑے ٹکڑے ہو رہی ہے: ناصر حسین شاہ

    نیا صوبہ بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، ایم کیو ایم رہنما کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے: سعید غنی

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.