Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آرٹس کونسل سرگودھا کے زیر اہتمام   یوم آزادی کے حوالے سے تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب/سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    آرٹس کونسل سرگودھا کے زیر اہتمام 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے حوالہ سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سابق وفاقی وزیر مملکت و معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان چوہدری حامد حمید ، دختر سرگودھا ایم این اے محترمہ ارم حامد حمید ، کمشنر سرگودھا ڈویژن، ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا، اور ہیومن رائیٹس موومنٹ کے ممبر سنٹرل کمیٹی پنجاب چوہدری ظفر گوندل اور ڈی پی او سرگودھا سمیت معززین سرگودھا کی کثیر تعداد نے شرکت کی،تقریب میں م ارم حامد حمید نے آرٹس کونسل سرگودھا میں قائم کی جانے والی نئی آرٹ گیلری کا افتتاح کیا اور گیلری کے وزٹ کے دوران آرٹس کونسل سرگودھا کی خدمات کو سراہا۔تقریب میں معزز شرکاء نے پرچم کشائی کی اور خوبصورت تقریب میں بچوں نے اپنے وطن عزیز سے محبت میں ٹیبلوز پیش کئے۔تقریب میں ارم حامد حمید نے معزز شرکاء سے خطاب کیا اور چوہدری حامد حمید نے کمشنر سرگودھا ڈویژن سمیت دیگر افسران کے ہمراہ سرگودھا کی ہونہار بیٹی کو وزیراعلی ا پنجاب کی جانب سے بھیجا گیا ایک لاکھ روپے کا چیک دیا،تقریب کے معزز شرکاء نے وطن عزیز پاکستان سے اظہار محبت اور ملک کی سلامتی بقا ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا کی۔۔۔

    Related Posts

    ”آزادی صرف سرزمین نہیں عوام سے آئینی وعدے کی تکمیل کانام، پاکستان کھپے“ بلاول بھٹو کا پیغام

      ڈکیتی، ڈاکونوجوان سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل چھین کرفرار

    آئی جی پنجاب عبدالکریم کی شیخ زید ہسپتال آمد، ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت

    مقبول خبریں

    ”آزادی صرف سرزمین نہیں عوام سے آئینی وعدے کی تکمیل کانام، پاکستان کھپے“ بلاول بھٹو کا پیغام

    لاہور پولیس فائرنگ واقعہ: شہید اہلکاروں کے کیس میں ملزم ریحان بٹ کے مبینہ سہولت کاروں کی تلاش اور تفتیش تیز

    79 واں یومِ آزادی: پنجاب پولیس ہائی الرٹ، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

    شہید سب انسپکٹر عدیل عاشق، ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل حارث سلیم کی نمازِ جنازہ ادا، کورکمانڈر اور آئی جی پنجاب سمیت اعلی حکام کی شرکت

    نادرا کا تاریخی قدم: 14 اگست سے چپ کے بغیر جدید کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.